اپوزیشن صرف عمران خان کیساتھ مائنڈ گیم کھیل رہی، ان کے پاس 172 ارکان کی نمبر گیم ہے ہی نہیں

سینئر صحافی اور تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ میں شروع سے اس موقف کا حامی ہوں کہ 172 کی نمبر گیم اپوزیشن ابھی تک ثابت ہی نہیں کر سکی ہے۔ تاہم کچھ لوگ اس بات کو سرے سے ہی ماننے کو تیار نہیں ہیں۔ میں آج بھی سمجھتا ہوں کہ اتنے ارکان مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ق) نے نہ حکومت چھوڑی اور نہ ہی اپوزیشن کو جوائن کیا ہے، پرویز الٰہی

مرکز اور صوبہ پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے سینیئر رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت نے نہ حکومت چھوڑی ہے اور نہ ہی اپوزیشن کو جوائن کیا ہے۔ چوہدری پرویز الٰہی نے میڈیا کو جاری مزید پڑھیں

ایران کو 40 کروڑ پاؤنڈ لوٹانے پر غور کررہے ہیں‘ برطانیہ

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ نے ایران کو 40 کروڑ پاؤنڈ لوٹانے پر غور شروع کردیا۔ برطانوی وزیر خزانہ لزا ٹرس نے بدھ کے روز اپنے بیان میں کہا کہ برطانیہ ایران کا تاریخی 40 کروڑ پاؤنڈز کا قرض ترجیحی بنیادوں پر واپس لوٹانے کے طریقے دیکھ رہا ہے۔ یہ رقم 52کروڑ 20لاکھ امریکی ڈالر کے مزید پڑھیں

میانمر میں فوج کے ہاتھوں قتل عام کے شواہد مل گئے

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے میانمر میں گزشتہ برس فوجی بغاوت کے بعد انسانی حقوق کے حوالے سے پہلی جامع رپورٹ شائع کردی، جس میں فوج کے ہاتھوں شہریوں کے قتل عام کے شواہد پیش کیے گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق میشیل باچلیٹ نے رپورٹ میں کہا کہ گزشتہ مزید پڑھیں

برطانیہ کا امارات اور سعودی عرب سے تیل کی پیداوار بڑھانے کا مطالبہ

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا استقبال کررہے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک ) برطانیہ نے امارات اور سعودی عرب سے تیل کی پیداوار بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے سعودی عرب میں ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ وہ متحدہ مزید پڑھیں

خیرپور،ٹریفک حادثہ سیاہ کاری کے الزام میں 2 افراد جاں بحق،10 زخمی

خیرپور (پ ر)خیرپور میں مختلف واقعات اور حادثات میں دو افراد ہلاک،خیرپور کے قریب ٹرک تیزرفتاری کے باعث ٹائر برسٹ ہونے کے باعث الٹ گیا ایک نوجوان جاںبحق دس افراد زخمی ،اسپتال منتقل ۔تفصیلات کے مطابق اے سیکشن تھانے کی حدود ٹھیڑی بائی پاس پر ایک ٹرک تیزرفتاری کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے مزید پڑھیں

تبدیلی کے دن گنے جاچکے ،نئے انتخابات ہونے چاہییں ،جاوید قصوری

لاہور (وقائع نگار خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کے اتحادی بھی ایک ایک کرکے تحریک انصاف کی کارکردگی سے مایوس ہو کر پیچھے ہٹ رہے ہیں۔ حکمرانوں میں عقل اور دانش نام کی کوئی چیز نہیں۔ حکمرانوں کی گھبراہٹ مکمل طور پر عیاں ہوچکی ہے۔ تحریک انصاف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے بغیر 5 سال کیلئے قومی حکومت بنائی جائے،شہبازشریف

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک+صباح نیوز)ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں 5سال کے لیے قومی حکومت بنانی چاہیے، جس میں پی ٹی آئی شامل نہ ہو۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قومی حکومت 5سال سر جوڑ کر مزید پڑھیں