سپریم کورٹ نے عدم اعتماد کے روز میں ملک میں تصادم کے خطرے کے پیش نظر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی آئینی درخواست کو سندھ ہاؤس پر حملے کے بعد فوری سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ملک کو کسی بھی بحران سے بچانے کے لیے سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں
زمرہ:
مسلمان مخالف بولی وڈ فلم میں فیض احمد فیض کی نظم ’ہم دیکھیں گے‘ شامل کردی گئی
فلم ساز وویک رنجن اگنی ہوتری کی پاکستان سے نفرت اور مسلم مخالف فلم ’دی کشمیر فائلز‘ میں پاکستان کے شہرہ آفاق انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی لازوال نظم ’ہم دیکھیں گے‘ کو شامل کرنے پر پاکستانی شائقین نے بھارتی فلم ساز پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ’دی کشمیر فائلز‘ کو کچھ دن مزید پڑھیں
روسی کی یوکرین کے لیویو کے ہوائی اڈے کے قریبی علاقوں میں بمباری
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوکرین جنگ میں پاکستان کی غیر جانب داری کا مقصد ملکی مفادات کا تحفظ ہے، دفتر خارجہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
سندھ ہاؤس جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے، وزیراعظم کی کارکنان کو ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہدایت جاری کی ہے کہ سندھ ہاؤس جیسا واقعہ دوبارہ پیش نہ آئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پرویز خٹک کی اتحادی جماعتوں اور جہانگیر ترین گروپ سے رابطوں اور منحرف ارکان کے رابطوں سے متعلق بریفنگ مزید پڑھیں
عدم اعتماد میں فوج کا کردار نہیں، علی وزیر کا مسئلہ پراپرٹی کا ہے، جنرل باجوہ کے لمز خطاب کی اندرونی کہانی
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لمز (LUMS) میں خطاب اور سوال جواب کے سیشن میں کی گئی گفتگو سے متعلق مبینہ تفصیلات آہستہ آہستہ منظر عام پر آ رہی ہیں۔ آرمی چیف کے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور ممبر قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کی گرفتاری مزید پڑھیں
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: وزیراعظم پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں وزیر اعظم کی جلسہ میں شرکت اور خطاب کو الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان نے سندھ ہاؤس پر حملے کا ازخود نوٹس لے لیا
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سندھ ہاؤس پر حملے کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے وفاقی دارالحکومت میں سندھ ہاؤس پر حملے کا از خود نوٹس لے لیا ہے، سپریم کورٹ میں سندھ ہاؤس حملہ کیس کی سماعت آج ایک مزید پڑھیں
یوکرین کا یورپی یونین کی جانب سفر کا آغاز ہوچکا ہے: ارسلا وان دیر لیین
یوروپی یونین کمیشن کی صدر ارسلا وان دیر لیین نے کہا کہ یوکرین کا یورپ کی طرف سفر شروع ہوچکا ہے اور وہ EU کمیشن بھی اس راستے پر آگے بڑھے گا۔ وان دیر لیین نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ ہونے والی ویڈیو گفتگو کے بارے میں سوشل میڈیا پر ایک بیان مزید پڑھیں
22 دن کی معصوم بچی کی قاتل ماں ہی نکلی
کراچی: شہر قائد کے گنجان آباد علاقے لیاقت آباد میں ایک ہفتے قبل 22 دن کی بچی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس نے ماں کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کیا جبکہ ملزمہ نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔ شہر قائد کے پوش علاقے لیاقت آباد میں 22 دن کی معصوم مزید پڑھیں