ایم کیو ایم کے ساتھ کام کرنے کیلیے تیار ہیں، وزیراعلی سندھ

کراچی:وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبات سے اختلاف نہیں انکے ساتھ کام کرنے کیلیے تیار ہیں،پی ٹی آئی رہنمائوں نے الزامات سے سیاست کو گندہ کردیا ہے، یہ لوگ اپنے ہی ایم این ایز پر الزامات لگاتے ہیں۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ہمیں ایم مزید پڑھیں

شیخ رشید کی خانہ بدوشی کی سیاست اور وزارت کا سورج ڈھل رہا ہے، ناصر شاہ

 کراچی:سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید کی خانہ بدوشی کی سیاست اور وزارت کا سورج ڈھل رہا ہے، وزیر اعظم کابینہ سمیت پارلیمنٹ کا اعتماد کھو چکے ہیں۔وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے شیخ رشید کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ آئینی اور مزید پڑھیں

چاہتا ہوں کہ عوام 27 مارچ کے جلسے میں تمام ریکارڈز توڑ ڈالیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر اعلان کردہ جلسے میں عوام کو بھرپور شرکت کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلسے میں عوام کی ریکارڈ توڑ شرکت چاہتے ہیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ہم حق مزید پڑھیں

یوکیرین ۔ روس جنگ نے سلامتی کونسل اور عالمی نظام میں اصلاحات کو ناگزیر بنا دیا ہے، ترک وزیر

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ  روس۔ یوکیرین جنگ  نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  سمیت بین الاقوامی نظام میں سنجیدہ سطح کی اصلاحات کے تقاضے کا برملا مظاہرہ کیا ہے۔ میولود چاوش اولو نے انطالیہ میں جاپانی وزیر خارجہ حیاثی یوشی ماسا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے مزید پڑھیں

آسٹریلیا: جعلی اشتہاراتی مہم پر فیس بک کے خلاف مقدمہ

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں مشہور شخصیات کے نام پر جعلی اشتہاری مہم چلانے پر فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔ حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے جعلساز کرپٹو کرنسی کے لیے دانستہ طور پر اشتہارات کا جھوٹا اور گمراہ کن طرز مزید پڑھیں

بشارالاسد کا دورئہ امارات‘ ولی عہد سے ملاقات

ابوظبی: ولی عہد ابوظبی شیخ محمد بن زاید النہیان اور بشارالاسد ملاقات کررہے ہیں ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی حکومت پر قابض صدر بشار الاسد نے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ، جہاں انہوں نے ولی عہد ابوظبی شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق 2011ء میں شام میں شہریوں کے مزید پڑھیں

آسٹریلوی ون ڈے اسکواڈ 24مارچ کولاہور پہنچے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ آسٹریلیا نے متفقہ طور پر فیصلہ کرتے ہوئے سیریز میں شامل ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میچز کی میزبانی لاہور کے سپرد کردی ہے، دونوں بورڈز نے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ۔ پی سی بی سے ہفتہ کو یہاں جاری کردہ فیصلہ کے مطابق 29 ، مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 27اگست سے شروع ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین کرکٹ کونسل نے ٹی20 ایشیا کپ کی تاریخوں کا اعلان کردیا ۔ ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق ایشیا کپ 27اگست سے سری لنکا میں شروع ہوگا جبکہ فائنل 11 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہونے والے ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں ایشیا کپ کے شیڈول مزید پڑھیں

سوات جلسے کے جواز میں الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کو طلب کر لیا

پاکستان الیکشن کمیشن نے سوات جلسے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کو 21 مارچ کو دوبارہ طلب کرلیا۔ اطلاع کے مطابق  ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر سوات نے وزیراعظم سمیت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اوروفاقی وزیرمواصلات مرادسعید کو بھی دوبارہ طلب کرلیا ہے۔ اس سے قبل ڈی ایم او نے مزید پڑھیں