کیف: روس نے اعلان کیا ہے کہ اس کے پاس 500 سے زیادہ یوکرینی قیدی موجود ہیں اور وہ روسی فوجیوں کے ساتھ ان کے تبادلے کے لیے تیار ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روس میں انسانی حقوق کی کمشنر تاتیانا موسکالکوفا کا کہنا تھا کہ ان کے ملک نے بین الاقوامی صلیب احمر تنظیم کو مزید پڑھیں
زمرہ:
روسی میں فیس بک اور انسٹاگرام کو انتہا پسندقرار دے کر پابندی عائدلگادی گئی
ماسکو:روس کی ایک عدالت نے فیس بک اور انسٹاگرام کو انتہا پسندادارے قرار دے کر پابندی عائد کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عدالت نے یہ فیصلہ اس وقت سنایا جب روسی حکام نے امریکا سے تعلق رکھنے والی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ یوکرین کے تنازع کے دوران روس فوبیا کو مزید پڑھیں
یوم پاکستان کل قومی جوش وجذبے کے ساتھ منایاجائے گا
اسلام آباد:82واں یوم پاکستان کل23مارچ بروز بدھ کو قومی جوش و جذبے، ملی حمیت اور شایان شان طریقے سے منایا جائے گا، تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کی مناسبت سے وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں، تمام ڈویژنل و ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر خصوصی پروگرام منعقد کئے جائیں گے اور قومی پرچم لہرائے جائیں گے،یوم پاکستان کے مزید پڑھیں
لاہور ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 391 رنز کے جواب میں پاکستان نے 90 رنز بنالیے
لاہور: سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان نے آسٹریلیا کے 391 رنز کے جواب میں ایک وکٹ کے نقصان پر 90 رنز بنالیے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جاریے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز مزید پڑھیں
پاکستان کپ کرکٹ کا نواں راؤنڈ مکمل
لاہور:سینٹرل پنجاب نےرضوان حسین کی سنچری کی بدولت خیبرپختونخوا کو 15 رنز سے ہراکر پاکستان کپ کے سیمی فائنل میں رسائی کی امیدیں روشن کرلی ۔ سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں پہلے ہی ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرچکی ہیں۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا کی ٹیم مزید پڑھیں
ارجنٹائن: فٹبال میچ کے بعد تماشائیوں کے کھلاڑیوں پر بوتلوں سے وار
بیونس آئرس: ارجنٹائن میں فٹبال کی روایتی حریف ٹیموں کے میچ کے بعد بپھرے تماشائیوں نے کھلاڑیوں پر بوتلوں سے وار کر دیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بوکا جونیئرز اور ریورز پلیٹ کے روایتی حریفوں کا میچ دیکھنے والے تماشائیوں کا فل ہاس تھا، تابڑ توڑ حملوں کے باوجود پہلے ہاف میں کوئی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی ٹائیگر فورس نے 27 مارچ کے جلسے کے لیے ڈنڈے تیار کر لیے
پاکستان تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس نے 27 مارچ کے جلسے کے لیے ڈنڈے تیار کر لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کی ڈنڈا بردار ٹائیگر فورس تیار کر لی گئی۔ا یک ہزار ڈنڈوں پر پی ٹی آئی کا پرچم پینٹ ہو گیا۔’ سماء نیوز کے مطابق ڈنڈوں پر کیل بھی لگائے گئے مزید پڑھیں
عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والے کو بے غیرت سمجھتا ہوں، پی ٹی آئی رکن اسمبلی احمد حسین دیہڑ
تحریک انصاف کے ناراض رکن قومی اسمبلی احمد حسین دیہڑ نے کہا ہے کہ میں وزیراعظم عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والے کو بے غیرت سمجھتا ہوں۔ تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ والے دن اسمبلی نہیں جائوں گا۔ احمد حسین دیہڑ کا کہنا تھا کہ اپنے حلقے کے مسائل پر کافی عرصے سے احتجاج کر مزید پڑھیں
جرمنی کاشدت پسنددائیں بازو سے لڑنےاور غیر مسلح کرنے کا دس نکاتی منصوبہ کیا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمرہ زائرین سمیت تمام افراد افراد کیلئے کورونا پابندیاں ختم
مکہ المکرمہ: سعودی عرب نے عمرہ زائرین سمیت تمام افراد افراد کے لئے 2 سال سے عائد کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حرمین شریفین میں حاضری کے لئے کورونا وائرس کے باعث 2 سال سے لگائی گئی پابندیاں ختم مزید پڑھیں