سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر بینچ کی تشکیل پر سوالات اٹھا دیے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
اتحادی اب اتحادی نہیں رہے، ساتھ نہیں چلنا چاہتے، سیاسی کمیٹی کی وزیراعظم کو بریفنگ
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراء اسد عمر، پرویز خٹک، شیخ رشید اور فواد چوہدری نے شرکت کی جس میں ملکی سیاسی صورت حال مزید پڑھیں
اپوزیشن لیڈرشپ سے فاش غلطی ہوگئی، صدارتی ریفرنس کی ممکنہ کامیابی کا بارود فراہم کردیا
سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ بظاہر اپوزیشن لیڈرشپ سے کوئی فاش غلطی ہوئی یا کسی نے کوئی جال بچھایا ہے۔ لگتا ہے کہ پی ٹی آئی کے منحرفین اراکین کے ناموں کا قبل از وقت انکشاف، میڈیا انٹرویوز اور سندھ ہائوس میں قیام اس نے صدارتی ریفرنس کی ممکنہ کامیابی کا مزید پڑھیں
کیا 25 مارچ کو فیصلہ ہو جائے گا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
شمالی وزیرستان کے بلدیاتی انتخابات میں اے این پی امیدوار دفتر کے باہر قتل
@2021 – All Right Reserved. Designed
ملک بھر میں یوم پاکستان قومی و ملّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
اسلام آباد: ملک بھر میں یوم پاکستان قومی و ملّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، دن کا آغاز مساجد میں خصوصی دعاؤں سے ہوا اور پاک فوج کی طرف سے توپوں کی سلامی دی گئی۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔ تمام سرکاری و نجی عمارتوں مزید پڑھیں
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا معاملہ: جسٹس فائز عیسیٰ نے سماعت کیلئے تشکیل بینچ پر تحفظات کا اظہار کردیا
اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسی نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے دائر صدارتی ریفرینس کی سماعت کیلئے تشکیل دیے گئے بینچ پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر بینچ کی تشکیل پر تحفظات کا مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے لیے پرامید ہیں،وزیرداخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے لیے پرامید ہیں،وزیراعظم عمران خان کے پاس تحریک عدم اعتماد کے خلاف ابھی بھی بہت سے کارڈز ہیں۔ وزیراعظم کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ مزید پڑھیں
ن لیگ کا لانگ مارچ 2روز کیلیے موخر کرنے کا فیصلہ
لاہور:مسلم لیگ ن نے لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کردی، حتمی فیصلہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد کیا جائےگا۔ شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اجلاس منعقد ہوا ، جس میں فیصلہ کی گیا کہ 23مارچ کی جگہ 26مارچ کو قافلے اسلام آباد روانہ ہونگے ، 28مارچ کو اسلام میں مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ قومی ایجنڈے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کو ایک جگہ بٹھانے پر رضا مند ہوگئی
دی نیوز اور جنگ میں سینئر صحافی انصار عباسی کی ایک رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ حکومت اور اپوزیشن کو ایک جگہ بٹھانے اور قومی ایجنڈا طے کرنے کیلئے راضی ہوگئی ہے۔ انہوں نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ملک کی معیشت، گورننس، احتساب، انتخابی اور عدالتی نظام جیسے بنیادی معاملات کو درست کرنے کی خاطر مزید پڑھیں