پاکستان کا سندھ طاس معاہدے کی مکمل پاسداری پر زور

اقوام متحدہ(اے پی پی)پاکستان نے 1960 ء کے سندھ طاس معاہدے کی مکمل پاسداری پر زور دیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نیویارک میں پانی کے عالمی دن کے حوالے سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کی مکمل پاسداری پاکستان کے مزید پڑھیں

چودھری نثار علی خان کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ نہیں مل سکتی: نجم سیٹھی

نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ملکی سیاست میں یہ نئی خبر آئی ہے کہ چودھری نثار علی خان کی دوبارہ انٹری ہو رہی ہے اور انھیں بطور وزیراعلیٰ پنجاب لایا جا رہا ہے۔ وہ 27 مارچ کو پی ٹی آئی کے جلسے میں عمران خان صاحب کیساتھ کھڑے ہونگے۔ ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

27 مارچ سے پہلے تینوں اتحادی تحریک عدم اعتماد کا باقاعدہ اعلان کردیں گے

سینئر تجزیہ کار اور صحافی سلیم صافی نے انکشاف کیا ہے کہ 27 مارچ سے پہلے حکومت کے تینوں اتحادی مسلم لیگ (ق)، ایم کیو ایم اور باپ پارٹی اپوزیشن کے عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کا باقاعدہ اعلان کر دیں گے۔ جے ڈی اے سردست حکومت کے ساتھ ہے لیکن وہ بھی یوٹرن مزید پڑھیں

پنجاب حکومت قائم رہی تو مئی میں ہی الیکشن ہوں گے، الیکشن کمیشن 

فیصل آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعتراضات کی سماعت کے بعد حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کر دی اور پنجاب میں مئی میں ہی بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ اگر پنجاب حکومت (بزدار سرکار) قائم رہی مزید پڑھیں

لاہور قلندر کے عاطف رانا اور عاقب جاوید کا عمیر ثناء فاؤنڈیشن کا دورہ

کراچی:لاہور قلندر  کے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا اور ڈائریکٹر کرکٹ عاقب جاوید نے عمیر ثناء فاؤنڈیشن  کا دورہ کیا ،تھیلے سیمیا کے بچوں اور ان کے والدین سے ملاقات اور23 مارچ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے تھیلے سیمیا کے بچوں میں تحائف تقسیم کیے اور ان کے ہمراہ کیک بھی مزید پڑھیں

یوم پاکستان پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور رہائی

لاہور: یوم پاکستان کے 82 ویں سالگرہ کے موقع پر لاہور سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی رہائی اور سزائوں میں کمی عمل میں لائی گئی۔ صدر پاکستان محمد عارف علوی کی منظوری کے بعد پنجاب بھر کی جیلوں کے قیدیوں کی سزائوں میں 90 روز کی کمی کی گئی اس کمی کے مزید پڑھیں

کمشنر کراچی کا عید کے بعد اتھلیٹکس اور آرچری کپ منعقد کرنے کا اعلان

کراچی : سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کے موقع پر نیاناظم آباد جیم خانہ میںآرچر چیمپئن شپ کا افتتاح کمشنر کراچی نے تیر اندازی کر کےکیا۔ اس موقع پر کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے عید کے بعد اتھلیٹکس اور آرچری کپ منعقد کرنے کا اعلان کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

ماسکو کے ساتھ مذاکرات میں معمولی پیش رفت ہو رہی ہے:زیلنسکی

روسی اور یوکرینی فوجوں کے مابین شدید لڑائی کے باوجود یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کے مطابق ماسکو کے ساتھ مذاکرات میں معمولی پیش رفت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین کے حکومتی نمائندے تقریباً ہر روز روسی نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں تاہم اب تک اس کے کوئی مزید پڑھیں