لاہور ٹیسٹ: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 351 رنز کا ہدف

لاہور: سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 351 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز مہمان ٹیم آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 227 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی۔ چوتھے روز آسٹریلیا نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا مزید پڑھیں

مثالی محبت: دوست کے علاج کے لیے یوکرین میں موجود امریکی شہری ہلاک

کاتیا ہل نے اپنے بھائی سے بات کرنے کی کوشش کی۔ اس نے جمی ہل پر زور دیا کہ وہ یوکرین کا اپنا دورہ ملتوی کردے کیونکہ اس نے سرحد پر قطار میں کھڑی روسی ٹینکوں کی ایک رپورٹ دیکھی ہے۔ لیکن اسے اپنے دیرینہ ساتھی کی مدد کرنا تھی جو مختلف قسم کی اعصابی مزید پڑھیں

سیاسی حالات کے پیشِ نظر آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے میچز لاہور منتقل

ویب ڈیسک —  پاکستان اور آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈز نے باہمی رضامندی سے تین ون ڈے اور واحد ٹی ٹوئنٹی میچ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم منتقل کر دیے ہیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد آنے اور جلسے جلوسوں کے پیشِ نظر اسلام آباد کی مزید پڑھیں

آسٹریلین ٹینس اسٹار ایش بارٹی کا اچانک ٹینس کو خیرباد کہنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا کی نوجوان ٹینس اسٹار اور خواتین کی عالمی نمبر ایک ایش بارٹی نے اچانک ٹینس کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ ایش بارٹی نے بدھ کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک چھ منٹ کی ویڈیو میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مزید پڑھیں

ترکی: چاوش اولو۔ سیژارتو ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ہنگری کے وزیر خارجہ اور وزیر تجارت پیٹر سیژارتو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں چاوش اولو نے پیٹر سیژارتو کے ساتھ یوکرین کی حالیہ پیش رفتوں پر بات چیت کی۔

او آئی سی رکن ممالک کے درمیان اتحاد کو فروغ دینے کی ضرورت ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قرییشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان امت مسلمہ کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے تیار ہے،او آئی سی رکن ممالک کے درمیان اتحاد کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ ہمیں فلسطین اور کشمیر اور میانمر کے مسلمانوں کو درپیش مسائل سے نمٹنا ہوگا،اسلامو فوبیا کے تدارک کیلئے مزید کام کرنے مزید پڑھیں

یوکرین پر جوہری ہتھیاروں سے حملہ ہوا تو جنگ کی نوعیت بدل جائے گی:نیٹو

نیٹو کے سیکریٹری جنرل  ژانزاسٹولٹن برگ نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین پر حملہ نیٹو اور روس کے درمیان ایٹمی جنگ کی صورت اختیار کرسکتا ہے۔  اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روس ایٹمی ہتھیاروں کی دھمکیاں دینے سے باز رہے، صدر پوتین نے کافی بڑی غلطی کی ہے اور اگر یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ مزید پڑھیں