پہلا ٹی ٹوئنٹی: بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ڈھاکہ: تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈھاکہ کے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلا دیش کے کپتان محمود اللہ نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ مزید پڑھیں

افغانستان میں موسیقی کے قومی ادارے سے وابستہ تمام فن کار ملک چھوڑ گئے

ویب ڈیسک —  افغانستان میں موسیقی کے واحد اسکول سے منسلک تمام اسٹاف اور فن کار ملک چھوڑ کر قطر چلے گئے ہیں، جبکہ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغان عوام میں بین الاقوامی طور پر تنہا رہ جانے کا احساس بڑھ رہا ہے، باوجود اس کے کہ طالبان کے ملک کا نظام سنبھالنے مزید پڑھیں

ترکی: ایرن موسمِ سرما آپریشن شروع ہو گئے

ترکی کے ضلع سیرت میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ایرن موسمِ سرما۔5 آپریشن شروع کروا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ PKK کو ملکی ایجنڈے سے خارج کرنے اور علاقے میں اس کے دہشت گردوں کا خاتمہ کرنے کے لئے ضلع سیرت میں مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس کی فائرنگ،1 فلسطینی ہلاک

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ علاقے میں چاقو زنی کے الزام میں ایک فلسطینی کو گولی مار کر ہلا کر دیا۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق، مشرقی القدس  کے قدیم شہر نامی علاقے میں  اسرائیلی پولیس پر ایک فلسطینی نے چاقو سے حملے کی کوشش کی ۔ یہ واقعہ مسجد الاقصی میں واقع قدیم شہر میں موجود آسٹریائی مسافر خانے کے مزید پڑھیں

ترکی دہشت گردی کا خاتمہ کرکے ہی دم لے گا: وزیر دفاع حلوصی آقار

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  نے کہا کہ 40 سال سے ترکی کی توانائی کو استعمال کرنے والی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے حکومتِ ترکی  پرعزم ہے۔ حلوصی آقار نے ان خیالات کا اظہار  ایر جیس   یونیورسٹی کلچرل سینٹر اور ایرجیس یونیورسٹی  کے 2021-2022  کے  تعلیمی سال  کی افتتاحی تقریب  سے خطاب کرتے ہوئے  مزید پڑھیں

عمران خان کسی کا دوست نہیں، وہ ایسا بت جو اپنے ہی طواف میں ہے: حسن نثار پھٹ پڑے

حسن نثار نے کہا ہے کہ عمران خان نہ کسی کا دوست ہے اور نہ ہی کبھی بن سکتا ہے۔ اس آدمی کا ایسا مزاج نہیں ہے۔ وہ ایسا آدمی ہے جو اپنے طواف میں ہے، وہ خود ہی بت ہے اور خود ہی پجاری ہے۔ یوٹیوب چینل ”کامران شاہد آفیشل” میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان میں یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کی بحث، کس کو کیا حاصل ہوگا؟

واشنگتن ڈی سی —  پاکستان میں ابتدائی تعلیم کے لئے یکساں نصاب کے نفاذ پر ماہرین تعلیم کے درمیان اختلاف رائے پایا جاتا ہے۔ یہ نصاب مرحلہ وار ملک میں نافذ کیا جارہا ہے۔ پاکستان کی قومی زبان اردو کو ذریعہ تعلیم بنانے پر زور دیا جا رہا ہے۔ نجی اسکولوں کو اجازت دی گئی مزید پڑھیں

عراقی شیعہ ملیشیا ملک کی خود مختاری کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ

ویب ڈیسک —  سات نومبر کو عراق کے وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی پر قاتلانہ حملہ ہوا، مگر اب تک کسی نے اس کی ذمّہ داری قبول نہیں کی۔ تاہم، اکثر مبصرین کا خیال ہے کہ اس کا ذمہ دار عراقی شیعہ ملیشیا ہے، جس کی پشت پناہی ایران کرتا ہے اور جسے پچھلے ماہ ہونے مزید پڑھیں