@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
2 ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتری راہداری کھلنے کے بعد واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
گیس کی جاری قلت برآمدات کی ترقی کی رفتار کو کم کر سکتی ہے، عبدالرزاق داؤد
@2021 – All Right Reserved. Designed
نشہ آور ادویات کا بے جا استعمال، امریکہ میں سال بھر میں ایک لاکھ افراد ہلاک
ویب ڈیسک — امریکہ میں منشیات کے زائد مقدار میں استعمال کے نتیجے میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ سے زائد افراد کی موت ہوئی ہے۔ امریکہ کے صحت کے حکام کے مطابق ایک سال کے عرصے میں اوورڈوز کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکہ میں مزید پڑھیں
ترکی دوبارہ سے یونیسکو کی انتظامی کمیٹی کا رکن بن گیا
ترکی کو یونیسکو کی سال 2021 -2025 کی انتظامی کمیٹی کا دوبارہ سے رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ امور خارجہ کے مطابق، یونیسکو کے 41 ویں اجلاس کے تحت گزشتہ روز ہوئی رائے دہی میں ترکی کو دوبارہ سے انتظامی کمیٹی کا رکن ملک منتخب کر لیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات؛ اقلیتوں کی 2 ہزار سے زائد نشستیں خالی رہ گئیں
خیبرپختونخوا میں اگلے ماہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں اقلیتوں برادری مجموعی نشستوں کے تناسب سے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرسکی کل دو ہزار 382 سیٹوں پر صرف 364 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے دو ہزار 18 نشستیں خالی رہ گئیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے موصول ہونے والی فہرست کے مطابق صوبے میں اقلیتوں مزید پڑھیں
پارلیمنٹ نے عادی ریپسٹ کو ”نامرد” بنانے کا بل منظور کرلیا
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خواتین اور بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے عادی مجرم کو ”نامرد” بنانے کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔ اس سزا کیلئے مجرموں کو کیمیائی طریقے سے نامرد بنایا جائے گا۔ گذشتہ روز ہونے والے مشترکہ اجلاس میں انسداد ریپ کیساتھ ساتھ جنسی زیادتی کے کیسوں کی تحقیقات مزید پڑھیں
پاکستانی یونیورسٹیوں کے تیار کردہ 239 پیپرز چوری شدہ نکلے
پاکستان کی ممتاز یونیورسٹیوں کی جانب سے تیار کردہ 239 پیپرز کے چوری شدہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف ارشد یوسفزئی نے اپنی ٹویٹ میں کیا۔ انہوں نے لکھا کہ ان پیپرز کو پاکستان میں تعلیمی اعتبار سے اپنا مقام رکھنے والی یونیورسٹیوں جن میں نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (NUST)، کامسیٹ، مزید پڑھیں
عالمی برادری کو افغانستان میں داعش کی موجودگی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے: اقوامِ متحدہ
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ کی افغانستان میں اعلیٰ ترین سفارت کار ڈیبورا لائنز نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی موجودگی پر بہت زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے اجلاس کو آگاہ کرتے ہوئے ڈیبورا لائنز نے کہا ہے کہ داعش مزید پڑھیں
چین کے ہائپر سونک میزائل تجربے پر تشویش ہے: امریکی وزیرِ دفاع
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے حالیہ دنوں میں کیے جانے والے ہائپر سونک میزائل تجربے سے چین کی فوج کی بڑھتی طاقت پر تشویش پیدا ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس لمحے کا موازنہ روس کی جانب سے 1950 کی دہائی مزید پڑھیں