ترکی نے صومالیہ کی فوج کو فوجی گاڑیاں اور ایمبولینسز عطیہ کی ہیں۔ صومالیہ کے فوجی حکام نے موغادیشو میں ترک سفارت خانے میں ایک تقریب میں گاڑیوں کو موصول کیا ہے۔ صومالی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل اوداوا یوسف رجح نے کہا کہ دہشت گرد تنظیم الشباب کے خلاف جنگ میں ترکی مزید پڑھیں
زمرہ:
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا متنازع بل مؤخر کر دیا گیا
وفاقی حکومت کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق بل مؤخر کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل مؤخر کرنے کی استدعا کی۔ بابر اعوان کا ایوان میں اظہار مزید پڑھیں
اپوزیشن کا حکومتی آئینی ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ، کمیٹی بنا دی
اپوزیشن نے حکومت کی متوقع آئینی ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے انتخابی اصلاحات بل سمیت دیگر ترامیم کو پاس کرانے کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج قومی اسمبلی میں ہورہا ہے جس میں شرکت کے لئے مزید پڑھیں
دوحہ ایئرپورٹ پر ناگوار طبی معائنہ: آسٹریلوی مسافر خواتین کا قطر حکومت پر مقدمے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی سات خواتین قطر حکومت پر مقدمہ دائر کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ ان خواتین کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ سال دوحہ ایئرپورٹ پر کوڑے کے ڈبے سے اک نوزائیدہ بچہ ملنے پر ان خواتین کو ان کی مرضی کے بغیر نسوانی نوعیت کے ناگوار طبی معائنے سے مزید پڑھیں
روس نے خلا میں اپنا ہی سیارہ تباہ کردیا،امریکہ کی مذمت
روس نے خلا میں اپنے سیٹلائٹ کو میزائل سے تباہ کرنے کا تجربہ کیا ہے جس پر امریکہ کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔ امریکہ نے گزشتہ روز روس کے اینٹی سیٹلائٹ ٹیسٹ کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی مفادات کو خطرے میں ڈالنا قرار دیا ہے۔ امریکہ نے اسے لاپرواہی اور مزید پڑھیں
فرانسیسی سفیر کیخلاف قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرو، ورنہ سیالکوٹ واپس نہ آنا، خواجہ آصف کو دھمکیاں
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے انکشاف کیا ہے کہ ان کو فون پر دھمکی آمیز پیغامات موصول ہو رہے ہیں جس میں انھیں کہا گیا ہے کہ میرا قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہونا لازمی ہے کیونکہ وہاں فرانس کے سفیر کیخلاف قرارداد پیش ہونے جا رہی ہے۔ نجی مزید پڑھیں
عمران خان کی حکومت مدت پوری نہیں کرے گی، آصف علی زرداری
@2021 – All Right Reserved. Designed
روس کا اینٹی سیٹلائٹ میزائل تجربہ، جس نے خلا بازوں کو خطرے میں ڈال دیا
ویب ڈیسک — امریکی حکام نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے سیٹلائٹ کو مار گرانے والے میزائیل کے تجربے سے زمین کے نچلے مدار میں ملبہ جمع ہو گیا ہے جس سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کو خطرہ لاحق ہوا ہے اور اس کے باعث کئی برسوں تک بعض خلائی سرگرمیوں کو رکاوٹ مزید پڑھیں
سیسمی اسٹریٹ کا نیا ایشیائی نژاد کردار
ویب ڈیسک — امریکی ٹی وی پر بچوں کے مقبول ترین پروگرام سیسمی اسٹریٹ کی باون سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک ایشیائی نژاد امریکی پتلی متعارف کرائی جا رہی ہے۔ کوریائی خد و خال والی سات سالہ، جی ینگ امریکی تہوار تھینکس گیوونگ کے روز ایک خصوصی پروگرام میں سکرین پر جلوہ گر ہوگی۔ مزید پڑھیں
ایرانی ہیلی کاپٹر کی خلیج عمان میں امریکی جنگی جہاز سے 23 میٹرز کے فاصلے پر پرواز: پینٹاگون
ویب ڈیسک — ایران کی بحریہ کا ایک ہیلی کاپٹر گزشتہ ہفتے ایسے میں 23 میٹرز کے فاصلے سے امریکہ کے حملہ آور طیارے کے پاس سے گزرا، جب وہ، پینٹاگون کے مطابق، خلیج عمان میں محو سفر تھا۔ وائس آف امریکہ کے لیے کارلا باب کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون کے پریس سیکریٹری جان مزید پڑھیں