اسلام آباد میں بچیوں سے زیادتی، پولیس اہلکاروں سمیت 4 ملزمان گرفتار

 اسلام آباد: شہر اقتدار میں کم عمر بچیوں کے ساتھ عصمت دری کا ہولناک واقعہ پیش آیا ہے۔ دو کم سن بچیوں کے ساتھ پولیس اہلکار سمیت چار افراد نے جنسی زیادتی کر ڈالی۔ ان کی ویڈیوز بنائی اور اپنے مذموم مقاصد کے لیے بلیک میل کرتے رہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے ملزمان کو مزید پڑھیں

ہمارے دور میں غربت کم ہوئی، آنے والے دنوں میں بڑا پیکیج لارہے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حیران ہوں اپوزیشن ای ایم وی کی مخالف کیوں ہے حالانکہ جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے کوئی جھوٹ نہیں ول سکتا، آنے والے دنوں میں عوام کے لیے بڑا پیکیج لا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دنیا بھر میں ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

رانا شمیم کے بیانِ حلفی پر سماعت: ہائی کورٹ کا توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیانِ حلفی کی اشاعت کے معاملے پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں خبر شائع کرنے والے ادارے جیو اور جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن، صحافی انصار مزید پڑھیں

بائیڈن اور شی کے درمیان تین گھنٹے طویل آن لائن ملاقات، کئی امور پر تبادلۂ خیال

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی صدارت سنبھالنے کے بعد ان کی پہلی بار چین کے صدر شی جن پنگ سے آن لائن ملاقات ہوئی ہے۔ اس سے قبل دونوں ملکوں کے صدور رواں برس فروری اور پھر ستمبر میں فون پر رابطہ کر چکے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

آسٹریلوی کھلاڑیوں کا جوتے میں شراب پی کر جشن: کھیلوں کی دیگر انوکھی روایات کون سی ہیں؟

کراچی —  اکثر لوگوں نے شاید جوتیوں میں دال بٹنے کا محاورہ سنا ہو لیکن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کے بعد جوتوں میں شراب بٹتے دیکھ کر بہت سے لوگوں کو حیرت اور کچھ کو کوفت بھی ہوئی ہو گی۔ دبئی میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے فائنل کے میں آسٹریلیا کی مزید پڑھیں

غیر ملکی ماہرین کو سعودی شہریت دینے کا شاہی فرمان جاری

ویب ڈیسک —  سعودی عرب نے ڈاکٹروں، علماء اور اساتذہ سمیت بہت سے غیر ملکی ماہرین کے ایک گروپ کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس طرح سعودی عرب دوسرا خلیجی ملک بن جائے گا، جس نے اس سال اپنے ملک کی شہریت کا دروازہ غیر معمولی مہارت رکھنے والے غیر ملکیوں کے لیے مزید پڑھیں

سابق آمر معمر قذافی کا بیٹا لیبیا کے انتخابات میں صدارتی امیدوار

ویب ڈیسک —  لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے بھی اس سال کے آخر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ انتخابات 24 دسمبر کو منعقد ہوں گے۔ انچاس سالہ سیف الاسلام قذافی پہلی بار اس طرح منظر عام پر آئے ہیں۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں

برطانیہ: ہسپتال کے سامنے کھڑی ٹیکسی میں دھماکہ،1 شخص ہلاک

برطانوی انسداد دہشت گردی پولیس نے برطانیہ کے شہر لیور پول کے ایک ہسپتال کے سامنے ایک ٹیکسی میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ س واقعے میں ایک مسافر ہلاک جبکہ ڈرائیور کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ تفتیش کاروں نے دہشت گردی کے شبے میں تین افراد کو گرفتار مزید پڑھیں