بیلاروس کے خلاف مزید پابندیاں،یورپی یونین متفق ہو گئی

یورپی یونین کے سربراہوں نے  بیلاروس کے خلاف پابندیوں کا پانچوان  پیکیج منظور کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ یورپی یونین کے خارجہ تعلقات  اور سلامتی پالیسی کےمندوب جوزف بوریل نے یورپی وزرائے خارجہ اور یورپی یونین۔مشرقی مشترکہ وزرائے خارجہ کے اجلاس کےبعد اپنے بیان میں اعلان کی کہ بیلاروس کے خلاف یورپی ممالک پابندیوں کے پانچویں مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں دہشت گردانہ حملے میں32 افراد کی ہلاکت پر ترکی کی شدید مذمت

ترکی نے برکینا فاسو میں دہشت گردانہ حملے  جس میں 32 افراد ہلاک ہوئے ہیں کی  مذمت کی  ہے۔ ترک وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ 14 نومبر کو برکینا فاسو کے ساحل علاقے میں دہشت گردانہ حملے میں 28 جینڈرمیری اہلکار اور 4 عام شہری اپنی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ،1 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج ک فائرنگ سے مغربی کنارے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا ۔ فلسطینی محکمہ صحت کے ترجمان صدام حسین کے مطابق، نابلس کے قریب چھبیس سال کا فلسطینی نوجوان اسرائیلی قوتوں کی فائرنگ سے شہید ہوا۔ مغربی کنارے میں اسرائیلی قوتیں فلسطینوں کونشانہ بنا رہی ہیں۔ گزشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

امریکہ: مسلح حملہ، 5 بچے زخمی

امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں مسلح حملے کے نتیجے میں 5 بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ بچوں کو طبّی نگہداشت میں لے لیا گیا ہے۔ مقامی پولیس ذرائع کے جاری کردہ بیان کے مطابق کولوراڈو میں آرورا مرکزی ہائی اسکول کے قریب واقع ایک پارک میں نامعلوم مسلح حملہ آوروں کے حملے میں 14 سے مزید پڑھیں

تین سال بعد دیا گیا بیانِ حلفی بظاہر جھوٹا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ صحافی انصار عباسی پر برہم

صُبح 9:45 یعنی پونے دس بجے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچا تو باہر میڈیا کی سیٹلائٹ گاڑیوں کا رش دیکھ کر اپنی کار کافی پہلے پارک کردی۔ چلتا ہوا داخلی واک تھر گیٹ پہنچا تو پولیس اہلکار نے صحافیوں کے رجسٹر میں اندراج کا کہتے ہوئے رجسٹر میری طرف بڑھایا تو میں نے جیب سے قلم مزید پڑھیں

حکومت لانے والے اپنی غلطی کیسے ٹھیک کریں گے، یہ اللہ کو بہتر معلوم ہے: آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ جو لوگ عمران خان کو بطور وزیراعظم لائے تھے اب تو انہوں نے بھی اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے۔ تاہم  حکومت لانے والے اپنی غلطی کو کیسے ٹھیک کریں گے یہ اللہ کو بہتر معلوم ہے۔ یہ بات انہوں نے امریکہ میں مبینہ جائیداد سے متعلق احتساب مزید پڑھیں

گوادر حق دو تحریک کا پرامن احتجاج، مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

گوادر حق دو تحریک نے پرامن احتجاجی دھرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ سینکڑوں شہری گوادر پورٹ کے سامنے مطالبات منظور ہونے تک دھرنا دے کر بیٹھ گئے ہیں۔ گوادر حق دو تحریک کا یہ پرامن احتجاجی دھرنا گزشتہ روز 15 نومبر سے غیر معینہ مدت کے لیے شروع کیا گیا ہے۔ پیر کی صبح مزید پڑھیں

ماڈرن کے سی آر منصوبہ منظوری کے آخری مراحل میں ہے، وزیر ریلوے

 اسلام آباد: وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ماڈرن کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبہ منظوری کے آخری مراحل میں ہے۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا۔ جماعت اسلامی کے رکن مشتاق احمد نے کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی میں تاخیر پر توجہ دلاؤ نوٹس ایوان میں پیش کیا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

عمران خان کو لانے والے اب اعتراف کر رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہوگئی، آصف زرداری

 اسلام آباد: سابق صدر مملکت اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو لانے والے اب اعتراف کر رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہوگئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے دوران آصف علی زرداری سے صحافیوں نے مختصر بات کی۔ اس موقع پر ایک صحافی نے سوال مزید پڑھیں