جدید تاریخ کی سب سے بڑی اجتماعی خود کشی کی کہانی

جدید تاریخ کی سب سے بڑی اجتماعی خود کشی کی 43ویں برسی آنے والی ہے، جس میں 913 افراد کی جانیں گئیں، مرنے والوں میں تقریباً 300 افراد کی عمریں 17 سال یا اس سے کم تھیں، جو اپنے مذہبی رہنما جم جونز کے حکم پر زہر پی کر مر گئے۔ یہ اندوہناک واقعہ 18 مزید پڑھیں

ایک شخص کو جتوانے کیلئے نواز شریف اور مریم کو ناحق قید رکھا گیا، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ایک شخص کو جتوانے کیلئے نواز شریف اور مریم نواز کو ناحق قید رکھا گیا۔ یہ ملک میں کیا ہو رہا ہے؟ ہم اندھے بہرے بن کر نہیں رہ سکتے۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران کہی۔ خواجہ آصف مزید پڑھیں

ترک صدر کی جاسوسی کا الزام: گرفتار اسرائیلی جوڑے کی رہائی کے لیے کوششیں

ویب ڈیسک —  اسرائیل نے ترکی میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار ہونے والے اسرائیلی جوڑے کی رہائی کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ استنبول پولیس نے جمعے کو اسرائیل سے تعلق رکھنے والے نتالی اور ان کی اہلیہ اوکنن کو حراست میں لیا تھا۔ اسرائیلی جوڑے پر ترک صدر رجب طیب ایردوان کی مزید پڑھیں

ثاقب نثار پر نواز شریف کی ضمانت روکنے کا الزام، اسلام آباد ہائی کورٹ کا نوٹس

اسلام آباد —  اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار پر لگائے گئے الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے اُنہیں منگل کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے سینئر صحافی انصار عباسی، عامر غوری اور اخبار جنگ مزید پڑھیں

ثاقب نثار نے جج کو حکم دیا الیکشن سے پہلے نواز اور مریم چھوٹنے نہیں چاہئیں، سابق چیف جج گلگت بلتستان

گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے اپنے مصدقہ حلف نامے میں کہا ہے کہ وہ اس واقعے کے گواہ تھے جب اُس وقت کے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ہائی کورٹ کے ایک جج کو حکم دیا تھا کہ 2018ء کے عام انتخابات سے قبل نواز شریف اور مریم نواز مزید پڑھیں

ثاقب نثار فرشتہ نہیں، معاملات سامنے آئیں گے تو تہلکہ مچ جائے گا: کامران خان

سینئر صحافی کامران خان نے کہا ہے کہ ثاقب نثار فرشتہ نہیں، معاملات سامنے آئیں گے تو تہلکہ مچ جائے گا۔ اپنے ٹوئٹر سے ٹویٹ کرتے ہوئے کامران خان نے لکھا کہ ‘جب جسٹس رانا شمیم مبینہ حلفیہ بیان کی کہ سابق چیف جسٹس ثا قب نثار نے ہائیکورٹ کے جج کو نواز شریف مریم مزید پڑھیں

بھارت: میانمار کی سرحد کے قریب فوجی قافلے پر حملہ، کرنل، اہلیہ بچے سمیت ہلاک

ویب ڈیسک —  بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں مشتبہ باغیوں نے ہفتے کو گھات لگا کر سیکیورٹی فورسز پر مبینہ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک کرنل، ان کی اہلیہ، بیٹا اور چار سپاہی ہلاک ہوئے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے لیے شیخ عزیز الرحمٰن کی رپورٹ کے مطابق یہ مزید پڑھیں

ایف بی آئی کے ای میل سسٹم پر ہیکرز کا حملہ

امریکہ کے ایف بی آئی کے ای میل سسٹم میں ہیکرز نے داخل ہو کر ممکنہ سائبر حملے کے لاکھوں انتباہی پیغامات ارسال کردیے۔ خبر کے مطابق، ایک بیان میں ادارے کا کہنا تھا کہ ایف بی آئی کے سرکاری ای میل ایڈریس سے جعلی ای میلز بھیجی گئیں جو @ic.fbi.gov پر ختم ہورہی تھیں۔ ایف بی آئی مزید پڑھیں