صنعت اور ٹیکنالوجی کے وزیر مصطفی ورانک نے کہا کہ وہ ترکی کو سب سے اہم پروڈکشن کا اڈ ہ بنانے کے خواہاں ہیں۔ ورانک نےسکاریہ میں ایلومینیم کے شعبے میں اہم کردارا داکرنے والی فیکٹری آساش کا دورہ کیا، او ر فیکٹری کے بارے میں حکام سے معلومات حاصل کیں۔ فیکٹری کے دورے کے مزید پڑھیں
زمرہ:
ترک قومی فٹ بال ٹیم عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کرنے کی راہ پرگامزن
ترنگاہیں ٹی آرٹی پر جبکہ کان ہالینڈ پر لگے ہوں گے۔ ترک قومی فٹ بال ٹیم 2022 عالمی کپ کے کوالیفائنگ مرحلے کے سلسلے میں جی گروپ میں اپنا دسواں اور آخری میچ مونٹیگرو کے خلاف کھیلے گی۔جسے ٹی آرٹی ون چینل پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔ یہ میچ ترکی کے مقامی وقت کےمطابق مزید پڑھیں
عدالت نے طلب کیا تو ضرور جائوں گا، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا اعلان
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسلام آباد ہائیکورٹ نے انھیں بلایا تو وہ ضرور جائیں گے۔ مجھے یہ زعم نہیں کہ میں بہت بڑا ہوں، اگر قانونی حکم نامہ آیا تو بسم اللہ، ضرور جاؤں گا۔ انڈیپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرے علم مزید پڑھیں
ذہنی مفلوج جج کو چوک پر لٹکا کر جوتے مارنے چاہیں، فیصل واوڈا
حکمران جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل واوڈا نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم کے بارے میں نازیبا گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے ریٹائرڈ اور ذہنی مفلوج جج کو چوک میں لٹکا کر جوتے مارنے چاہيں۔ ایک نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل مزید پڑھیں
کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی گاڑی پر مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا گلاسگو کانفرنس کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوئے؟
واشنگٹن ڈی سی — ڈیلاویئر یونیورسٹی میں توانائی اور ماحولیات کے پروفیسر، ڈاکٹر سلیم علی نے کہا ہے کہ گلاسکو کانفرنس کا منظور کردہ اعلامیہ اس لیے قابل اطمنان نہیں ہے کیونکہ 2015ء میں پیرس معاہدے میں ممالک نے جو عہد کیا تھا کہ ماحول کے درجہ حرارت کو ایک عشاریہ پانچ درجے سینٹی گریڈ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر ایک نظر
کراچی — ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کی کامیابی کے ساتھ ہی میگا ایونٹ اختتام پذیر ہو گیا۔ ایونٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم فتح یاب تو ہوئی۔ لیکن اعداد و شمار کی دوڑ میں زیادہ تر دوسرے ممالک کے کھلاڑی شامل رہے۔ سیمی فائنل تک رسائی حاصل مزید پڑھیں
ثاقب نثار نے سابق چیف جج کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دے دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
میانمار میں قید امریکی صحافی ڈینی فینسٹر کو رہا کر دیا گیا
ویب ڈیسک — امریکی صحافی ڈینی فینسٹر کو پیر کو میانمار کی جیل سے رہا کر دیا گیا جس کے بعد وہ میانمار چھوڑ گئے ہیں۔ فینسٹر کے ادارے اور خاندان نے بتایا ہے کہ یہ رہائی امریکہ کے سابق سفارتکار بل رچرڈسن اور فوجی حکومت کے درمیان مذاکرات کے بعد عمل میں آئی۔ 37 مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹر امیت مشرا نے ورلڈ چیمپئن بننے پر آسٹریلیا کی بجائے نیوزی لینڈ کو مبارکباد دے ڈالی
بھارتی ٹیسٹ کرکٹر امیت مشرا جلد بازی میں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کو مبارکباد دینے میں غلطی کر بیٹھے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل میں گزشتہ روز آسٹریلیا نے یک طرفہ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو باآسانی شکست دی جس کے بعد سوشل میڈیا پر کرکٹرزاور دیگر شخصیات نے کینگروز کو مبارکباد مزید پڑھیں