ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو سات ماہ بعد رہا کر دیا گیا

ویب ڈیسک —  پاکستان کے صوبے پنجاب کی پولیس نے مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کو سات ماہ بعد رہا کر دیا ہے۔ سعد حسین رضوی کو لاہور کی کوٹ لکھ پت جیل سے بدھ کی شام رہا کیا گیا جس کے بعد وہ ملتان روڈ کے مزید پڑھیں

افغانستان: بم حملے، 2 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو مختلف مقامات پر بم حملوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان عبوری حکومت وزارت داخلہ کے ترجمان سعید خوستی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کابل کے مغربی علاقے دشت برچی میں اربن منی بس پر بم حملہ کیا گیا۔ حملے میں ایک مزید پڑھیں

گیس بحران، سی این جی اور انڈسٹری سیکٹر کو 2 ماہ کیلئے گیس فراہمی بند کرنے کی تجویز

شہری گیس بحران کے لیے تیار ہو جائیں، مہنگی ایل این جی خریدنے کے ثمرات آنے لگے، حکومت نے سردیوں کے لیے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی تجاویز تیار کر لیں۔ ذرائع کے مطابق پلان منظور کے لیے آج کابینہ توانائی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا جس میں گھریلو ، کمرشل صارفین کو سنگین مزید پڑھیں

منشیات کے استعمال میں حد سے تجاوز، امریکہ میں سال بھر میں ایک لاکھ افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ میں منشیات کے زائد مقدار میں استعمال کے نتیجے میں ایک سال کے دوران ایک لاکھ سے زائد افراد کی موت ہوئی ہے۔ امریکہ کے صحت کے حکام کے مطابق ایک سال کے عرصے میں اوورڈوز کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔ امریکہ میں مزید پڑھیں

چین کی ٹینس کھلاڑی پینگ شوائی کہاں ہیں؟

ویب ڈیسک —  دنیائے ٹینس کے نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ ہوں یا خاتون ٹینس سٹار نیومی اوساکا، اس کھیل سے منسلک ہر شخص آج کل یہی سوال کرتا نظر آرہا ہے کہ ان کی ساتھی کھلاڑی "پینگ شوائی کہاں ہیں؟” اس ماہ کے اوائل میں چین سے تعلق رکھنے والی ٹینس کھلاڑی پینگ شوائی مزید پڑھیں

قدرتی وسائل کی تلاش کے لیے ایک اور بحری جہاز بیڑے میں شامل ہو گیا ہے: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  ترکی میں  قدرتی وسائل کی تلاش کے لیے بحری جہازوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔  صدر ایردوان نے انصاف و ترقی پارٹی کے گروپ اجلاس  سے خطاب میں کہا کہ  گہرے سمندر میں قدرتی وسائل کی تلاش کےلیے 3 ڈرلنگ  اور 2 سیسمک بحری جہاز بحیرہ روم مزید پڑھیں

پاکستان نے امریکہ سے تعلقات مضبوط کرنے کے لیےلابی فرم کی خدمات حاصل کرلیں 

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان نے امریکہ سے باہمی تعلقات کو بہتر کرنے اور واشنگٹن میں اپنے مفادات کو بڑھانے کے لیے لابی کرنے والی ایک کمپنی، براون سٹائین کی خدمات حاصل کی ہیں۔ اس سلسلے میں امریکی جریدے، پولیٹکو کے مطابق حکومت پاکستان اور براؤن سٹائین ہایئٹ فاربر نامی فرم کے درمیان ایک معاہدہ مزید پڑھیں