پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کے زیر اہتمام زیتون میلے کا انعقاد

پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل کے زیر اہتمام تیسرا دو روزہ قومی زیتون میلے کا انعقاد نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر میں کیا گیا، جس میں اسپین اور دونیزیا کے سفیروں، پاکستان کے چاروں صوبوں،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے زیتون کے کاشتکاروں نے شرکت کی۔ زیتون میلے کے حوالے سے پروگرام میں شرکا کو بتایا گیا مزید پڑھیں

ڈیرل مچل نے جیت میں کلیدی کردار ادا کیا، کیوی کپتان

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل میچ کو انتہائی شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فائنل میں پہنچنے کی بہت خوشی ہے اور تمام ٹیم کے کھلاڑی شادمان ہیں۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کین ولیمسن کا کہنا تھا کہ اوپنر ڈیرل مچل کی جتنی بھی تعریف مزید پڑھیں

پاکستان آسٹریلیا کا سیمی فائنل ، کراچی میں بڑی اسکرینز نصب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری بڑی اسکرینز پر پاکستان اور آسٹریلیا کا سیمی فائنل میچ انجوائے کرسکتے ہیں، پاکستان کی فتح کی خوشی ہم مل کر منائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ورلڈ کپ ٹی 20سیمی فائنل میں پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا کے حوالے سے کہا ہے مزید پڑھیں

ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ مل کر کریں گے:امریکہ و چین

امریکہ اور چین ماحولیاتی تبدیلیوں کا ملکر مقابلہ کرنے پر متفق ہو گئے۔ ماحولیاتی آلودگی کے سب سے بڑے ذمہ داروں نے گلاسگو میں معاہدے پر دستخط کر دیے۔ چین نے میتھین کے اخراج میں کمی کے معاہدے پر  پہلی بار آمادگی ظاہر کی ہے اور چین کوئلے کے استعمال میں 2026 تک مرحلہ وار کمی پر مزید پڑھیں

بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتہ دو طالب علموں کی بازیابی کے لیے دھرنا، یونیورسٹی بند

صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سریاب روڈ پر جامعہ بلوچستان کے گیٹ پر چند طالب علم دھرنا دیے ہوئے بیٹھے ہیں جن کا مطالبہ ہے کہ یکم نومبر کو جو دو طلبہ ہوسٹل سے لاپتہ ہوئے ہیں انہیں بازیاب کیا جائے۔ دھرنے میں بیٹھے بلوچستان سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات بالاچ قادرکے مطابق مزید پڑھیں

سموگ سے جان چھڑانے کے لیے مصنوعی بارش کی تیاریاں

اسموگ سے لاہوریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے جس کے پیش نظر مصنوعی بارش برسانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس 600 سے بھی بڑھنے کے بعد شہر آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ لاہور کے علاقے مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر ہم نے فائنل میں نیوزی لینڈ سے سکیورٹی کا مسئلہ حل کرنا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت کر ہم نے فائنل میں نیوزی لینڈ سے سکیورٹی کا مسئلہ بھرپور طریقے سے حل کرنا ہے۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ دو بڑی اور تگڑی ٹیموں کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: فیس بک لائیو ویڈیو کے خطاب کے دوران جیسنڈا آرڈن کی بیٹی کی مداخلت

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کی تین سالہ بیٹی نے فیس بک لائیو ویڈیو کے خطاب کے دوران مداخلت کرکے والدہ کو ویڈیو جلد ختم کرنے پر مجبور کردیا۔ خبر رساں ادارے ’ایجنسی پریس فرانس‘ (اے ایف پی) کے مطابق جیسنڈا آرڈن 8 نومبر کو کورونا سے متعلق پابندیوں میں نرمی یا تبدیلی کے حکومتی مزید پڑھیں