پاکستان نمیبیا کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ابوظبی( مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے نمیبیا کو 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز محتاط مزید پڑھیں

محمد حسین محنتی 5نومبرکو نواب شاہ کادورہ کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق ایم این اے محمد حسین محنتی 5نومبرکو نواب شاہ کا 2روزہ دورہ کریں گے وہ سیرت النبیؐ کے جلسوں سے خطاب اورمختلف اجلاسوں میں دعوتی وتنظیمی صورتحال کاجائزہ بھی لیں گے۔ضلعی امیرسرورقریشی ،جنرل سیکرٹری سردارآرائیں مقامی امیرفیصل ہمایوں بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

تعلیمی نصاب دنیا میں ہونیوالی تبدیلیوں کے مطابق ہونا چاہیے‘ شفقت محمود

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملکی آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ ڈاکٹروں کی طلب میں بھی اضافہ ہو گیا ہے، حکومت کسی بھی چیلنج سے نبرد آزما ہونے کے لیے پوری طرح تیارہے۔ منگل کو پاکستان میڈیکل کمیشن کی جانب سے ایم ڈی کیٹ مزید پڑھیں

ملک میں فالج کی صورتحال تشویشناک ،یومیہ 400 ہلاکتیں ہورہی ہیں،قومی کانفرنس برائے فالج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)دنیا بھر میں فالج موت کی دوسری اہم وجہ بن چکا ہے۔پاکستان میں روزانہ 400 افراد فالج سے ہلاک ہو رہے ہیں جو ایک تشویشناک صورتحال ہے۔ پاکستان میں ہر سال 4 لاکھ افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں،ہائی بلڈ پریشر، تمباکو نوشی اور ماحولیاتی آلودگی فالج کی اہم وجوہات ہیں،فالج کورونا سے10 گنا مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے خاران میں دھماکا 11 افراد زخمی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے خاران میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے جنہیں خاران اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو نے دہشت گردانہ کارروائی کی شدید مذمت کی۔ سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکے میں 4 سے 5 کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا مزید پڑھیں

انڈر21خیبر پختونخواگیمز کے مردوخواتین مقابلوں کیلیے شیڈول کااعلان

پشاور (جسارت نیوز)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپورٹس صوبہ خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انڈر21 خیبرپختونخواگیمزکیلئے شیڈول کا اعلان ،مردوں کے مقابلے 15 نومبر سے جبکہ خواتین مقابلے 2دسمبر سے کرانے پر اتفا ق کیا گیا اس بات کا اعلان ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس اسفند یار خان خٹک کی زیرصدارت اجلاس میں کیاگیا اس موقع پر ڈائریکٹریس اسپورٹس رشیدہ غزنوی، مزید پڑھیں

اے کے ڈی نیشنل ویمن والی بال چمپئن شپ کا آغاز

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میزبان سندھ اور ایچ ای سی نے اے کے ڈی نیشنل ویمن والی بال چیمپئن شپ کے پہلے روز اپنے میچز جیت لئے ۔ کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں منگل کو شروع ہونے والی نیشنل ویمن والی بال چیمپئن شپ کا افتتاح رنگا رنگ تقریب میں ہوا جس کے مہمان خصوصی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

جسارت کے فوٹوگرافرناصر عبداللہ کشمیری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران فرائض انجام دیتے ہوئے ابوظبی (نمائندہ خصوصی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کو 6وکٹوں سے شکست دے کر گروپ میں2پوائنٹس میں اضافے کے ساتھ پوزیشن حاصل کرلی۔جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کو6 وکٹوں سے شکست مزید پڑھیں

ٹی ایل پی مارچ روکنے میں ناکامی، آئی جی پنجاب پولیس پر برس پڑے

 لاہور: کالعدم ٹی ایل پی کا مارچ روکنے میں ناکامی اور پولیس جوانوں کی جانیں جانے پر آئی جی پنجاب پولیس پر برس پڑے۔ لاہور میں آئی جی پنجاب راؤ سردار کی زیر صدارت اعلیٰ افسران کے ساتھ دھواں دار اجلاس ہوا۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار شیخوپورہ ، گوجرانوالہ اور لاہور پولیس پر برس پڑے۔ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس، سعد رضوی کو جلد رہا کیے جانے کا امکان

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے طے کیا ہے کہ ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدے پر مکمل عمل درآمد کرتے ہوئے سعد رضوی کو رہا کردیا جائے گا جب کہ وزیراعظم نے وزراء کو کالعدم جماعت تحریک لبیک سے متعلق بیانات دینے سے روک دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد مزید پڑھیں