امیرجماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ پہلے بھی بجلی مہنگی ہوئی، صارف کہاں جائے؟ کیا مر جائے؟۔نیپرا میں حکومت کی بجلی مہنگی کرنے کی سماعت کے موقع پر امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے وفاقی حکومت کے ساتھ چیئرمین نیپرا پر بھی سخت تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ نیپرا صارفین مزید پڑھیں
زمرہ:
صدر پاکستان کی ہدایت پر دارالعلوم کراچی میں کینسر مہم سے آگاہی کی تقریب
پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے صدر پاکستان کی اہلیہ میڈم ثمینہ علوی صاحبہ کی ہدایت پر دارالعلوم کراچی میں حرا فاونڈیشن اسکول میں بریسٹ کینسر مہم سے آگاہی کیلئے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔صدر پاکستان کی اہلیہ بیگم ثمینہ عارف علوی مزید پڑھیں
جنوبی افریقا کی بنگلہ دیش کے خلاف چھ وکٹوں سے فتح
بو ظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسویں میچ میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 84 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں جنوبی افریقا نے مطلوبہ ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر 13.3 مزید پڑھیں
مورگن بین الاقوامی ٹی 20کے کامیاب ترین کپتان بن گئے
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے کامیاب کپتان بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سری لنکا کے خلاف کامیابی اوئن مورگن کی بطور کپتان یہ 43ویں کامیابی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ان سے قبل بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور افغانستان کے اصغر افغان نے مزید پڑھیں
بھارتی ٹیم شاہین کی بولنگ کے خوف سے باہر نہیں آسکی
سابق پاکستانی پیسر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم ابھی تک شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ کے خوف سے باہر نہیں آسکی۔ عاقب جاوید نے کہا کہ شاہین آفریدی کے اسپیل کی وجہ سے بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں اپنی اوپننگ جوڑی تبدیل کردی، روہت شرما ٹی 20 کرکٹ کے مزید پڑھیں
پاکستان نے نمیبیا کے خلاف 190 رنز کا ہدف دیا
بوظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے نمیبیا کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے 190 رنز کا ہدف دے دیا۔ ابوظہبی میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈکپ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کی جانب سے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان نے مزید پڑھیں
نائیجیریا میں عمارت گر گئی،متعدد افراد ہلاک
نائیجیریا کے سب سے بڑے شہر لاگوس میں ایک بلند عمارت کے منہدم ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد کم از کم چھ ہو گئی ہے۔ امدادی کارکنوں کے مطابق، اب بھی تقریبا 100 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا شبہ ہے جبکہ سات افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ ایک متمول علاقے میں واقع یہ مزید پڑھیں
کابل میں دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں
افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہیں۔ خبر کے مطابق، دھماکہ وزیر اکبر خان اسپتال کے قریب ہوا، جبکہ وزیراکبرخان کےعلاقےمیں دھماکے میں فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دھماکہ عسکری اسپتال سردار داود خان کے قریب ہوا۔ فوری طور پر دھماکوں سے ہونے والے جانی نقصان کے مزید پڑھیں
اسرائیلی وفد کا دورہ سوڈان، سوڈان کے فوجی حکام سے ملاقات
اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے اراکین سمیت ایک وفد نے سوڈان میں مارشل لاء کے اقدام میں ملوث فوجی حکام کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ اسرائیل کی نیوز سائٹ ‘والا نیوز’ کی خبر کے مطابق 25 اکتوبر کو سوڈان میں اقدامِ مارشل لاء کے بعد اسرائیل سے ایک وفد نے سوڈان کا دورہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان بھارت کی بلائی گئی نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا، معید یوسف
پاکستان نے بھارت کی جانب سے بلائی گئی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے پاکستان کے اس فیصلے سے متعلق آگاہ کیا۔ معید یوسف نے کہا کہ پاکستان بھارت کی جانب مزید پڑھیں