بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے وسطی صوبے میں سونے کے بڑے ذخائر دریافت ہوگئے،جن کا تخمینہ 31.55ٹن لگایا گیا ہے۔ یہ ذخائر چین کے وسطی صوبے ہینان کی ٹونگ بائی کاؤنٹی میں دریافت ہوئے ہیں۔
زمرہ:
ماہی گیری تنازع پر فرانس اور برطانیہ مذاکرات کو تیار
لندن؍ پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس اور برطانیہ نے ماہی گیری سے متعلق تنازع پر مذاکرات کے رضامندی ظاہر کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق فرانس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وہ اس معاملے برطانیہ کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے۔ برطانوی وزیر ماحولیات نے پارلیمان کو بتایا کہ انہوں مزید پڑھیں
امریکا تائیوان کارڈ کھیلنا بند کرے ، حالات سنگین ہو جائیں گے ، چین
بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) تائیوان کے معاملے پر چین اور امریکا میں سیاسی تناؤ جاری ہے۔ چین نے کہا ہے کہ امریکا نے تائیوان کارڈ کھیلنا بند نہ کیا تو دونوں ممالک کے تعلقات خطرے میں پڑ جائیں گے۔ چینی دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا تائیوان کارڈ کھیلنا بند کرے، امریکا تائیوان کو مزید پڑھیں
کشمیری برستی گولیوں میں بھی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگارہے ہیں
لاہور (نمائندہ جسارت) کشمیری مسلمان 74 سال سے پاکستان کے دفاع کی جنگ لڑرہے ، برستی گولیوں ، بندوقوں اور سنگینوں کے سائے میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگارہے ، اپنے شہدا کو سبز ہلالی پرچم میں سپرد خاک کررہے ہیں ۔ پاکستان کا دفاع ، استحکام ، زرعی وصنعتی ترقی مسئلہ کشمیر کے مزید پڑھیں
عوامی مسائل کے حل میں کسی کوتاہی کوبرداشت نہیں کیا جائیگا
نوابشاہ(سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد عامر حسین پنہور نے ضلع کے تمام سرکاری محکموں کے افسران کو سختی سے ہدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے جائز مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں، اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی سستی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں
ٹنڈ والٰہیار، 73 ونگ قاسم رینجرز کی جانب سے ایک روزہ مفت طبی کیمپ
ٹنڈ والٰہیار(نمائندہ جسارت) 73ونگ قاسم رینجرز کی جانب سے ٹنڈ والٰہیار میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف بیماریوں کے ماہر ڈاکٹرز نے آنے والے مر یضوں کا مفت معائنہ کیا اور ادویات بھی فراہم کی۔ طبی کیمپ میں 3 ہزار سے زائد مر یضوں نے شر کت کی مزید پڑھیں
لاڑکانہ، جیل میں قیدیوں کو چرس پہنچانے والا اہلکار گرفتار
لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) سینٹرل جیل لاڑکانہ انتظامیہ کی کارروائی، بوٹ میں چھپا کر قیدیوں کو چرس پہنچانے والا اہلکار سمیت شراب کی بوتلیں جیل میں پہنچانے والا شخص گرفتار، دونوں کو متعلقہ ولید تھانہ پولیس کے حوالے کر کے مقدمہ درج کرنے کے لیے تحریری لیٹرز جاری کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق سینٹرل جیل لاڑکانہ کے مزید پڑھیں
سی ایس پی انٹر اسکواڈ سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ کنگز نے جیت لیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایس پی کرکٹ اکیڈمی کے زیر اہتمام سی ایس پی انٹر اسکواڈ سپر سکس بوائز ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلا گیا جس میں چار ٹیموں سی ایس پی قلندرز،سی ایس پی کنگز،سی ایس پی سلطان اور سی ایس پی گلیڈی ایٹر زنے شرکت کی۔ سی ایس پی کنگز نے عمدہ کھیل پیش کر مزید پڑھیں
پریمئر فٹ بال لیگ، لائل پور کلب نے ہماکلب کو شکست دیدی
راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) 13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں لائل پور کلب فیصل آباد نے ایک سخت مقابلے کے بعد ہماکلب اسلام آباد کو 1-0گول سے ہرا دیا۔گزشتہ روز میونسپل اسٹیڈیم راولپنڈ ی میں کھیلے گئے لیگ کے ایک اہم میچ میں لائل پور کلب فیصل آباداور ہماکلب اسلام آباد کی ٹیمیں وقفے مزید پڑھیں
آل سندھ بلوچستان ماما ہارون فٹبال ٹورنامنٹ مبارک ولیج نے جیت لیا
سندھ بلوچستان ماما ہارون فٹبال ٹورنامنٹ میں مہمان خصوصی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کررہے ہیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) مبارک ولیج یونائیٹڈ فٹبال کلب کے زیر اہتمام پہلا آل سندھ بلوچستان شہید ماما ہارون یادگار فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں مبارک ولیج گراؤنڈ میں فائنل میچ کھیلا گیا۔ ماڑیپور بلوچ نے سندھ بلوچ کو 3گول سے مزید پڑھیں