No media source currently available
زمرہ:
نسلی امتیاز کے خلاف اظہار، کوئنٹن ڈی کوک نے ‘گھٹنے ٹیک’ دیے
ویب ڈیسک — جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز کوئنٹن ڈی کوک نے ‘بلیک لائیوز میٹر’ مہم کے سلسلے میں گھٹنے نہ ٹیکنے پر اپنے ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں سے معافی مانگ لی ہے۔ جمعرات کو جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں ڈی کوک کا کہنا تھا کہ وہ نسل مزید پڑھیں
سندھ: محکمہ خوراک کے گوداموں سے 16لاکھ ٹن گندم غائب
کراچی: سندھ کی گندم اس بار چوہوں نے نہیں سرکاری افسران کھاگئے، محکمہ خوراک کے گوداموں سے 8ارب روپے کی 16لاکھ ٹن گندم غائب ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ خوراک کے گوداموں میں 83کروڑ روپے کی گندم رکھے رکھے خراب ہوگئی، اس بات کا اعتراف محکمہ خوراک نے سندھ کابینہ کے اجلاس میں کیا مزید پڑھیں
کراچی: ”عافیہ رہائی دستخط مہم “ 31اکتوبر کو منعقد ہوگی
قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے جاری بین الاقوامی جدوجہد کے سلسلے میں 31 اکتوبر، بروز اتوار، تین تلوار کلفٹن پر ”عافیہ رہائی دستخط مہم “ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس میں مختلف سیاسی ، دینی، سماجی، عورتوں اور انسانی حقوق کی جماعتوں کے رہنما و کارکنان، مختلف مزید پڑھیں
ثقلین مشتاق نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے کی خواہش ظاہر کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ پاکستان ٹی 20 ورلڈ کے فائنل میں پہنچے تو اس کا مقابلہ بھارت سے ہو۔ ایک سوال کے جواب میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ پاکستان نے ورلڈ کپ میں بہترین آغاز کیا ہے، کھلاڑی بہترین انداز میں کرکٹ مزید پڑھیں
ترکی: حلوصی ۔ آسٹن ملاقات
ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ جیمزآسٹن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت دفاع سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکرات میں دو طرفہ و علاقائی دفاع اور سلامتی کے موضوعات پر بات چیت کی گئی۔
ڈائنو سار کا پیغام: " اپنے خاتمے کا انتخاب نہ کریں"
اقوام متحدہ ترقیاتی ایجنسی UNPD نے پیٹرول اور کوئلے جیسے فوسل ایندھن کے انسانی زندگی اور ماحول پر اثرات کی طرف توجہ مبذول کروانے کے لئے "اپنے خاتمے کا انتخاب نہ کرو” نامی مہم کا آغاز کروایا ہے۔ مہم کے حوالے سے جاری کی گئی ڈائینوسار ویڈیو سے سوشل میڈیا پر گہری دلچسپی ظاہر کی جا مزید پڑھیں
بھارت نے اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ کر ڈالا
بھارت نے ریاست اڑیسہ کے ساحل پر 5 ہزار کلومیٹر فاصلے کے اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ حکومت ہند کے مطابق، بھارت نے لداخ میں چین کے ساتھ گزشتہ 17 ماہ سے جاری فوجی تصادم کے بعد اپنی جنگی صلاحیتوں کو بڑھانا شروع کردیا ہے اور اب سے کچھ دیر قبل ہی زمین مزید پڑھیں
جاپان: ہم آسیان کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنائیں گے
جاپان نے کہا ہے کہ ہم ” آزاد اور کھُلے انڈو۔ پیسیفک” ویژن کو حقیقت بنانے کے لئے جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی یونین ASEANکے ساتھ تعاون کو مضبوط بنائیں گے۔ جاپان کے وزیر اعظم کیشیدا فومیو نے ‘جاپان۔ آسیان آن لائن سربراہی اجلاس’ کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں علاقائی تعلقات پر بات کی۔ انہوں مزید پڑھیں
زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کا قانون غیراسلامی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلامی نظریاتی کونسل نے فوجداری قانون (ترمیمی) آرڈیننس2020 کے تحت جنسی زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کے قانون کو غیر اسلامی قرار دیا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت اپنے اجلاس میں رائے دی ہے کہ جنسی زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانے کی سزا کی جگہ متبادل موثر مزید پڑھیں