ویب ڈیسک — پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی راہ ہموار کر لی ہے۔ افغان ٹیم نے پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیا تھا جو پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 19 مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیر اعلی سندھ کی نااہلی کی وجہ سے 16 لاکھ ٹن گندم گوداموں سے غائب ہوچکی ہے
حلیم عادل شیخ کراچی قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری احتجاج پر رد عمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے. کہ جو دھول گندم کی بوریوں میں بھری گئی وہی آج سندھ کی عوام کے آنکھوں میں ڈالی جارہی ہے سندھ کی عوام کو سازش کے مزید پڑھیں
سی ڈی اے کی تجاوزات کے خاتمے کیلئے خصوصی مہم جاری
اسلام آباد: سی ڈی اے کی وفاقی دارالحکومت سے تجاوزات کے خاتمے کے لئے خصوصی مہم جاری ہے۔ مزید 72 گھروں کے سامنے سے تجاوزات ختم کردی گئی۔ سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے تھرڈ روڈ سیکٹر G-10/4 میں مزید 72 گھروں کے سامنے سے متعدد غیر قانونی تعمیرات مسمار کردی۔ سی ڈی اے مزید پڑھیں
افغانستان کا پاکستان کو جیت کے لیے 148رنز کا ہدف
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں افغانستان نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 148رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی میں انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پاکستان کے خلاف افغانستان کی پہلی وکٹ 7رنز پرگرگئی،حضرت اللہ مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ افغانستان: بہتر کارکردگی دکھانے والی افغان ٹیم اپ سیٹ کرنے کے لیے پرامید
کراچی — ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایونٹ کا اہم میچ جمعے کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ میچ میں کامیابی جہاں پاکستان کو سیمی فائنل کے قریب پہنچا دے گی وہیں افغانستان کی ٹیم کی فتح اسے پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر لا کھڑا کرے مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ایل پی ریلی، رینجرز کو مظاہرین کیخلاف اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت مل گئی
پنجاب میں رینجرز کو کالعدم ٹی ایل پی ریلی کے مظاہرین کیخلاف اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت مل گئی، رینجرز پرحملے کی صورت بوقت ضرورت کم سے کم اسلحہ استعمال کیا جا سکے گا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ ریاست عوام کے جان ومال کے تحفظ کی ذمے داری ہرصورت نبھائے گی۔ تفصیلات مزید پڑھیں
ایکواڈورمیں حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری‘ 37افراد گرفتار
کویٹو: ایکواڈو ر میں حکومت کے خلاف 2روز سے جاری احتجاج کے دوران شہریوں کی بڑی تعداد مظاہروں میں شریک ہے کویٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) ایکواڈور میں 2روز سے جاری حکومت مخالف مظاہروں میں 8 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جب کہ 37 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ دارالحکومت کویٹو میں صدارتی محل کے قریب مزید پڑھیں
ایتھوپیا کی تیگرائے باغیوں پر بمباری ، بچوں سمیت 6 جاں بحق
ادیس ابابا: ایتھوپیائی فضائیہ کی جانب سے تیگرائے باغیوں کے شہر میکیل میں آبادی پر بمباری کے بعد دھواں اٹھ رہا ہے‘ چھوٹی تصویر تباہ ہونے والے مکان کی ہے ادیس ابابا (انٹرنیشنل ڈیسک) ایتھوپیا کی فوج نے باغی تیگرائے فورسز کے علاقوں پر بمباری کردی،جس کے نتیجے میں بچوں سمیت کئی افراد ہلاک ہوگئے۔ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کو حادثہ، 13 افراد جاں بحق
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کو حادثے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع دودا میں سوئی گووارا کے مقام پر مسافر بس کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو حکام مزید پڑھیں
فوادچودھری اور شیخ رشید فرعونی لہجے میں بات کررہے ہیں‘ مفتی منیب
کراچی (اسٹاف رپورٹر)معروف عالم دین اور پاکستان رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہاہے کہ ناموسِ رسالت کا حوالہ حساس ہے، فواد چودھری اور شیخ رشید فرعونی لہجے میں بات کر رہے ہیں، جلتی پر تیل چھڑک رہے ہیں، یہ عمرانی اقتدار کی کشتی سے سب سے پہلے چھلانگ لگانے والوں مزید پڑھیں