کابل ڈرون حملے؛ امریکا کی ہلاک افراد کے لواحقین کو معاوضے کی پیش کش

واشنگٹن: امریکا نے کابل میں حالیہ ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والے بےگناہ شہریوں کے لواحقین کو معاوضے کی پیش کش کردی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابل ڈرون حملے میں 10 افراد کی ہلاکت ہوئی تھی ان کے اہل خانہ کو مزید پڑھیں

جاگیر و سرمایہ داروں ،سول و فوجی بیوروکریٹ کی بالادستی اسلام کے نفاذ میں رکاوٹ ہے

کرا چی (رپورٹ :خالد مخدومی )نفاذاسلام کے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے ضروری ہے کہ علم اور عمل دونوں اعتبار سے نفاذ اسلام کی اہلیت رکھنے والے اقتدار کے ایوانوں میں پہنچیں، علامہ اقبا ل نے مسلمانوں کی سیاسی قیادت کے لیے قائد اعظم ؒ اور اسلامی نظام کی صورت گری کے لیے سید مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 24 جاں بحق، 893 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 24 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 252 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 24 مریض انتقال کرگئے جب کہ 893 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 63 ہزار مزید پڑھیں

‘شوگر ملزآڈٹ میں 619ارب روپے کی ٹیکس چوری سامنے آئی’

مشیرداخلہ و احتساب شہزاداکبر نے کہا ہے کہ حکومت نے چینی بحران پر بھی شفاف انکوائری کرائی، شوگر ملزآڈٹ کے نتیجے میں 619ارب روپے کی ٹیکس چوری سامنے آئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاداکبر نے کہا کہ احتساب کا عمل تفتیش کے بغیر مکمل  نہیں ہوتا تفتیش کے بغیرکسی چیزکی خرابی کاپتہ مزید پڑھیں

چیف آف دی ائر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ مصر نے جیت لیا

اسلام آباد (جسارت نیوز)چیف آف دی ائر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں مردوں کا ٹائٹل مصر کے مصطفی ال سرٹی نے جبکہ خواتین کامصر کی سلمی الطیب نے جیت لیا۔ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ اور پاکستان اسکواش فیڈریشن کے صدر ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر تھے جہنوں نے مزید پڑھیں

پاکستان پریمیئر فٹ بال، دوسرا مرحلہ راولپنڈی میں شروع ہوگیا

اسلام آباد(جسارت نیوز)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ میونسپل اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگیا ہے جس کے پہلے میچ میں کے آر ایل اور پاکستان ائرفورس کی ٹیمیں 2-2 گول سے برابر رہیں۔ رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزید پڑھیں

ملت کی خاطر لُہو دینے والے شہید ملت

70سال قبل 16اکتوبر 1951کو لیاقت علی خان کے بہیمانہ قتل میں ملوث فرد کی شناخت سَید اکبر کے نام سے کی گئی اور یہ اس کا انفرادی فعل قرار دیا گیا۔ اسی اثناء میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ اس قتل کے پیچھے ایک سازش کارفرما تھی جس میں اندرونِ ملک سیاسی و غیرسیاسی مزید پڑھیں

سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا، رانا ثناءاللہ

 لاہور: مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گزشتہ روز بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے، ابھی پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنا ثابت کرتا ہے عمران خان عوام دشمن وزیراعظم ہیں، بلاول

 کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنا ثابت کرتا ہے کہ عمران خان عوام دشمن وزیراعظم ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے ردعمل میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے اگلے روز پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنا مزید پڑھیں

ناروے: تیر کمان حملے میں ہلاکتوں پر مقامی رہائشی بے یقینی کا شکار

ویب ڈیسک —  ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے جنوب مغرب میں واقع کانگز برگ قصبے کی وجہ شہرت سکے، اسلحہ اور چاندی بنانے کی صنعتیں ہیں۔ یہاں 26 ہزار کے قریب لوگ آباد ہیں ۔ بدھ کے روز یہاں تیرکمان کے حملے میں پانچ افراد کی ہلاکت کے بعد مقامی لوگ حیران اور پریشان ہیں مزید پڑھیں