انڈونیشیا میں زلزلے سے پیدا ہونے والی تباہ کاریوں میں 3 افراد لقمہ اجل

انڈونیشیا کے جزیرہ بالی میں  4.8 کی شدت کے زلزلے  کے دوران 3 افراد جان بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ محکمہ موسمیات و  جیو فزکس   نے اطلاع دی ہے کہ  جزیرہ بالی  میں  ریکٹر اسکیل پر 4.8 کی شدت کا زلزلہ  وقوع پذیر ہوا ہے۔ مقامی وقت کے مطابق  شب  3 بج کر 18  مزید پڑھیں

ایک بٹ کوائن ایک کروڑ روپے کا ہو گیا

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایکبٹ کوائن کی قیمت باسٹھ ہزار ڈالر سے زائد ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بِٹ کوائن کی قیمت پچھلے ماہ کی نسبت چالیس فیصد اوپر چلی گئی ہے ۔ آخری مرتبہ اپریل میں بٹ کوائن 61743 ڈالر کی ریکارڈ سطح مزید پڑھیں

قوم 200 روپےکا پیٹرول بھی برداشت کرلے گی، حکومت فیصل واوڈا کے مشورے پر عمل پیرا

سینیٹر فیصل واوڈا نے دو سال قبل اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ قوم پیٹ پر پتھر بھی باندھ لے گی اور 200 روپے کا پیٹرول بھی برداشت کرلے گی لیکن کرپٹ حکمرانوں کو برداشت نہیں کرے گی۔ اب لگتا ہے حکومت ان ہی کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے آئے روز پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

لیاقت علی خان کو کراچی میں قتل کیا گیا تھا، گورنر عمران اسماعیل نے نئی کہانی چھوڑ دی

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایک نئی کہانی چھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے پہلے وزیراعظم خان لیاقت علی خان ک کراچی میں قتل کیا گیا تھا۔ سوشل میڈیا صارفین حیران ہیں کہ موصوف تاریخ سے نابلد ہیں یا ان کی زبان لڑکھڑا گئی۔ کراچی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر عمران مزید پڑھیں

‘سندھ میں تجارتی پابندیاں مکمل طور پر ختم’

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے باعث دکانوں کے شٹر اب ایک روز بھی  بند نہیں ہونگے، تاجر خصرات کاروبار ہفتہ بھر کھول سکیں گے جبکہ کورونا ویکسین کی دونوں خوراک لگوانے والے اب سینما ہال بھی جاسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے قائم مزید پڑھیں

فضل محمود اور عبدالقادر پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل ہوگئے

سابق کپتان فضل محمود اور عبدالقادر کو پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیاہے۔اس سے قبل حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس اور ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیمرزکی حیثیت سے پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل ہوچکے ہیں۔ ان دونوں کھلاڑیوں مزید پڑھیں