ہیٹی: مسیحی مشنری کے 17 افراد کا اغوا

 ہیٹی کے دارالحکومت سےامریکی عیسائی مشنری اور ان کے اہل خانہ سمیت 17 افراد کو ایک گینگ نے اغوا کرلیا ہے  مغویوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ خبر کے مطابق اغوا اس وقت ہوا جب مشنری یتیم خانے سے جا رہے تھے۔ ایک مقامی سکیورٹی ذرائع نے  بتایا کہ مغویوں مسلح گروہ کے پاس مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کا 31اکتوبر کو ڈی چوک پر جلسےکا اعلان

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک پر غیر سنجیدہ حکمران مسلط ہیں، چینی ، آٹا اور ادویات کی چوری میں حکومتی لوگ ملوث ہیں، حکومت نے کسانوں ، مزدوروں اور نوجوانوں کو دھوکادیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ اسلام آباد میں 31 اکتوبر مزید پڑھیں

بھارت: ریاست کیرالہ میں بارشوں اور تودے گرنے سے 19 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

نئی دہلی —  بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں جمعے سے جاری طوفانی بارشوں اور تودے گرنے کے باعث کم از کم 19 افراد ہلاک جب کہ متعدد لاپتا ہو گئے ہیں۔ ریاستی حکام کے مطابق 12 افراد کوٹایم، تین اِڈوکی اور باقی دوسرے مقامات پر ہلاک ہوئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق لارڈ ایپا کے مزید پڑھیں

افغانستان میں بچیوں کی تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم پیش رفت

افغانستان میں طالبان انتظامیہ  قلیل مدت کے اندر ملک  گیر بچیوں کی  مڈل اسکول تعلیم کے دوام کی اجازت دینے  کے معاملے پر ایک بیان  جاری کرے گی۔ دارالحکومت کابل  کا گزشتہ ہفتے دورہ کرنے والے اقوام متحدہ کے امدادی فند برائے اطفال یونیسف  کے  ڈپٹی جنرل منیجر  عمر عابدی  نے اقوام  متحدہ کے مرکزی مزید پڑھیں

“گزشتہ 30سالوں سے پی پی اورن لیگ نے عوام کو کچھ نہیں دیا”

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 30سالوں سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے عوام کو کچھ نہیں دیا، مہنگائی گزشتہ حکومتوں کادیا گیا تحفہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ پی ڈی ایم چوروں کا ٹولا ہے کس منہ سے احتساب کی بات مزید پڑھیں

بدترین مہنگائی ووٹ کی عزت پامال کرنے کا نتیجہ ہے، مسلم لیگ ن

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم صفدر کا کہنا ہے کہ بدترین مہنگائی ووٹ کی عزت پامال کرنے کا نتیجہ ہے،عوام خودکشیوں پر مجبور ہیں ، حکمرانوں کو صرف اقتدار بچانے کی فکر ہے۔ سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے  ہوئے مریم صفدر نے کہا کہ کٹھ پتلی ملک پر مسلط ہو تو مزید پڑھیں