آرمی چیف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور انگیلا ایگلر نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ ملاقات میں مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر بھی مزید پڑھیں

“ریاست مدینہ کا نام لینے والوں نے عوام کو مہنگائی کے سیلاب میں ڈبودیا”

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ کا نام لینے والوں نے ایک بار پھر عوام کو مہنگائی کے سیلاب میں ڈبودیا، موجودہ حکومت آج ملک پر بھاری بوجھ بن چکی ہے۔ قومی اسمبلی کے  اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ملک کا مزید پڑھیں

اپوزیشن کا کام‘ لٹ گئے’ کہنا ہی رہ گیا ہے، وفاقی وزیراطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی دکان نہیں چل رہی ،ڈیل کی تلاش میں ہے، اپوزیشن کا کام لٹ گئے کہنا ہی رہ گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات  نے کہا کہ پورا ملک سبسڈی پر نہیں چلایا جاسکتا،عالمی منڈی میں تیل مزید پڑھیں

مشرقی بحیرہ روم کے تنازعات عالمی قوانین کے تحت حل ہونے چاہیئے:امریکہ

امریکہ نے  مشرقی بحیرہ روم سے متعلق  اپنی پالیسی میں تبدیلی کا امکان رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تمام ممالک کے درمیان سرحدی تنازعات کو عالمی قوانین کے دائرے میں پر امن طریقے سے حل کرنے کا حامی ہے۔  امریکی امور خارجہ کےترجمان نیڈ پرائس نے اناطولیہ خبر ایجنسی کے نمائندے کے امریکہ اور مزید پڑھیں

یورپ میں توانائی کے بحران کا خدشہ ،قیمتیں بڑھنے لگیں

یورپی یونین کے روزگار اور سماجی حقوق کے کمشنر نکولاس شمٹ نے یورپ میں توانائی کے بحران میں اضافے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ خبر کےمطابق،انہوں نے کہا کہ یورپ میں قیمتوں میں اضافے کے باعث توانائی کی شدید قلت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔  نکولاس شمٹ نے کہا کہ پہلے ہی لاکھوں باشندے توانائی مزید پڑھیں

بڑھتی مہنگائی سے غربت میں اضافہ؛ ملک میں بے روزگار افراد کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز کر گئی

ہر سال 17 اکتوبر کو غربت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن غریبوں اور مفلسوں کے مصائب پر روشنی ڈالنے کے علاوہ غربت کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو بھی اجاگر کیا جاتا ہے۔ غربت کا خاتمہ سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ گول ( ایس ڈی جی ) کا پہلا مقصد ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی حکام نے مجھ سے الگ کمرے میں تفتیش کی‘ شہریار آفریدی

پیرس (آن لائن) کشمیرکمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ نیویارک ائر پورٹ پر امریکی حکام نے مجھے الگ کمرے میں لے جاکر تفتیش کی‘ میرے افغانستان جانے سے متعلق سوالات کیے‘ بعد میں معافی مانگی گئی ۔ فرانس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ جب مزید پڑھیں

سانحہ کارساز کراچی، 14سال بیت گئے

کراچی: سانحہ کارساز کراچی کو 14 سال بیت گئے، دردناک واقعے میں پیپلزپارٹی کے 200 کارکنان، ہمدرد، پولیس اہلکار اور رپورٹرز شہید ہوئے تھے جبکہ اس معاملے کی تحقیقات سرکاری کاغذات میں گم ہوکر رہ گئیں اور اب تک پتہ نہیں چلا قصور وار کون تھا؟۔