الیکشن کمیشن نے این اے 133 لاہور کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 12 نومبر کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ ہوں گے، نذر عباس ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر ہوں گے۔ این اے 133 لاہور میں پولنگ 5 دسمبر کو ہوگی۔ نشست لیگی رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کے انتقال مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان میں کرکٹ کا مستقبل روشن اور تابناک ہے ،آسٹریلوی کمنٹیٹر
کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں کمنٹری کے فرائض سر انجام دینے والے آسٹریلوی کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے پاکستان سے واپسی پر الوداعی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں قیام سے خوب محظوظ ہوا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ سمیت یہاں اپنے قیام سے متعلق خیالات کا اظہار کیا۔مائیک ہیزمین مزید پڑھیں
ڈوم سبلی ایشز سیریز کے لیے انگلش اسکواڈ میں شامل
لندن(جسارت نیوز)مایہ ناز اوپننگ بلے باز ڈوم سبلی کو ایشز سیریز کے لئے انگلینڈلائنز کی 14 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ 26 سالہ ڈوم سبلی آسٹریلیا میں شیڈول ایشز سیریز میں انگلینڈ کی نمائندگی کریں گے۔ڈوم سبلی کو رواں سال موسم گرما میں بھارت کے خلاف سیریز کے دوران ڈراپ کر دیا گیا مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، عمان نے افتتاحی میچ میں پاپوا نیوگنی کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا
مسقط: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے کوالیفائر میچ میں عمان کرکٹ اکیڈمی امارات گرائونڈ میں عمان اور پاپوا نیوگنی کے درمیان کھیلے گئے میچ کا منظر مسقط (نمائندہ خصوصی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں عمان نے پاپوا نیوگنی کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کے مزید پڑھیں
پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ، کراچی یونائیٹڈ کی فتح
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں کراچی یونائیٹڈ نے سول ایوی ایشن کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا ہے۔ میچ کے دوران صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ مہمان خصوصی تھے جن کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف مزید پڑھیں
نیب ترامیم؛ اپوزیشن سے بات کے لئے اسپیکر قومی اسمبلی کو ٹاسک سونپ دیا گیا
اسلام آباد: نیب ترامیم پر اپوزیشن سے بات چیت کے لئے اسپیکر قومی اسمبلی کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کا نیب ترامیم کے معاملے پر اپوزیشن سے ایک اور رابطے کا فیصلہ سامنے آیا ہے، اور اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ ہے کہ نیب ترامیم پر اپوزیشن سے بات چیت کے مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے حالیہ مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ جمعیت علما اسلام (ف) و پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شاہد خاقان عباسی اور محمود خان اچکزئی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج ہنگامی طور پر پریس مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے بدنام زمانہ انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا
کراچی: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے بغیر دستاویزات عوام کو سرحد پار کروانے والے بدنام زمانہ انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی بہاول استو کی ہدایات کے مطابق انسپکٹر اسٹیفن اور سب انسپکٹر منظور عباسی نے خفیہ اطلاع ملنے پر نئے مزید پڑھیں
جرمن چانسلر دورہ ترکی پر
جرمن چانسلر انگیلا مرکل صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکی کے سرکاری درے پر تشریف لائی ہیں۔ دونوں سربراہان کی ملاقات استنبول کے قصرِ ہابور میں سر انجام پا رہی ہے۔ محکمہ اطلاعات کے اعلامیہ کے مطابق اس ملاقات میں ترکی اور جرمنی کے مابین دو طرفہ تعلقات پر ہر پہلو سے مزید پڑھیں
گرے لسٹ پر مطلوب دہشتگرد فضائی حملے میں مارا گیا
ترک ضلع شرناق میں مارے گئے دو دہشتگردوں میں شامل فرات گزلنج گرے لسٹ میں حکومت ترکی کو مطلوب تھا۔ امور داخلہ کے مطابق حفاطتی قوتوں نے 14تا 15 اکتوبر کے درمیان شرناق میں ایک فضائی آپریشن کے دوران پی کےکے کے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاتھا جن میں سی ایک گرے لسٹ پر حکومت ترکی کو مزید پڑھیں