صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ دارالحکومت انقرہ قیام، جمہوریت، ملکی ترقی اور ڈیموکریسی میں پیش رفت کا مرکز رہا ہے۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،صدر ایردوان نے تیرہ اکتوبر سن 1923 کو انقرہ کو دارالحکومت قرار دینے کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ۔ اس پیغام میں صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
تائیوان :عمارت میں آگ لگ گئی،درجنوں افراد ہلاک و زخمی
تائیوان میں عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر کے مطابق، 13 منزلوں پر مشتمل عمارت 40 سال پرانی تھی جو کہ خستہ حالی کا شکار تھی جس کے نچلے حصے پر دکانیں بھی موجود تھیں۔ پولیس کا ماننا ہے کہ آگ رات 3 بجے پہلی منزل پر لگی جس نے پوری مزید پڑھیں
بھارت نے پاکستان کیخلاف ”سرجیکل سٹرائیکس” کی دھمکی دیدی
بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پاکستان کیخلاف ایک بار پھر زہر اگلتے ہوئے ”سرجیکل سٹرائیکس” کی دھمکی دیدی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب مذاکرات نہیں بلکہ جواب دینے کا وقت آ چکا ہے۔ پاکستان کو یہ گیدڑ بھپکی انہوں نے بھارتی شہر گووا میں ایک یونیورسٹی کی تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
ایک پیج اور ہائبرڈ سسٹم والی بات اب نہیں رہی، نسیم زہرہ
نسیم زہرہ نے کہا ہے کہ ایک پیج اور ہائبرڈ سسٹم والی بات نے کام نہیں کیا، آئندہ دو سالوں میں مکمل اعتماد والی بات بھی اب نہیں رہے گی۔ یہ بات انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری مزید پڑھیں
عراق اور شام میں داعش سے منسلک متعدد عسکریت پسند افغانستان میں سرگرم ہیں، پوٹن
ویب ڈیسک — روسی صدر ولادی میر پوٹن نے روس کے زیر اثر کامن ویلتھ کی ریاستوں (سی آئی ایس) کے انٹیلی جنس اداروں کے سربراہوں کے ساتھ ایک آن لائن اجلاس میں افغانستان سے شدت پسندی کے خطرے کے خلاف خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ ”متعدد بین الاقوامی دہشت گرد گروہ افغانستان مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے پاکستان میں دفاتر قائم کرنا لازمی قرار دے دیا
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے پاکستان میں دفاتر قائم کرنے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد پاکستانی عوام کو ایک صاف ستھرا اور صحت مند میڈیم فراہم کرنا ہے جو نفرت انگیزی ، مزید پڑھیں
نئے سوشل میڈیا قوانین: بڑے آن لائن پلیٹ فارمز کی مان کر صحافیوں کے خدشات نظر انداز کر دیے گئے، ڈیجیٹل میڈیا اتحاد
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن نے جمعرات کو ترمیم شدہ سوشل میڈیا قواعد کا اعلان کیا ہے جس کا عنوان ، “غیر قانونی آن لائن مواد کو ہٹانے اور بلاک کرنے (طریقہ کار ، نگرانی اور حفاظت) قواعد ، 2021” “Removal and Blocking of Unlawful Online Content (Procedure, Oversight and Safeguards) Rules, 2021” ہے۔ مزید پڑھیں
ناروے کے قصبے کونگسبرگ میں ایک شخص نے تیر کمان استعمال کرتے ہوئے 4 افراد کو قتل کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
یمن میں لبيك يا رسول اللہ کی گونج
یمنی عوام کو خاندان نبوت سے خاص الفت ہے۔ اس قوم میں عشق رسول کی وہ تڑپ ہے جو کسی قوم میں نظر نہیں آتی، ہر سال لاکھوں، کروڑوں عاشقان رسول "لبيك يا رسول الله” کی گونج کے ساتھ میدان سجادیتے ہیں، بچوں اور بوڑھوں کی زبان پر صرف یارسول الله کا نعرہ سنائی دیتا مزید پڑھیں
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نظر
امام حسن عسکری کی ولادت اور بچپن کے بعض حالات علماء فریقین کی اکثریت کااتفاق ہے کہ آپ بتاریخ ۱۰/ ربیع الثانی ۲۳۲ ہجری یوم جمعہ بوقت صبح بطن جناب حدیثہ خاتون سے بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں ملاحظہ ہوشواہدالنبوت ص ۲۱۰ ،صواعق محرقہ ص ۱۲۴ ، نورالابصارص ۱۱۰ ، جلاء العیون ص ۲۹۵ ، مزید پڑھیں