چین کے تائیوان کے خلاف ‘اشتعال انگیز’ ہتھکنڈے نقصان دہ ہو سکتے ہیں، امریکی فوجی حکام کا انتباہ

ویب ڈیسک —  امریکی فوجی حکام نے متنبہ کیا ہے کہ بیجنگ کے تائیوان پر دباو بڑھانے کی پالیسی سے غلطیوں اور ممکنہ طور پر غیر ارادی لڑائی کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔ امریکہ کے محکمہ دفاع نے آبنائے تائیوان میں کشیدگی بڑھنے کی زمہ داری چین پر عائد کی اور خبردار کیا کہ ایسے مزید پڑھیں

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کیلیے 3 نام وزیراعظم آفس کو موصول، لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا نام بھی شامل

 اسلام آباد: وزارت دفاع کی جانب سے وزیراعظم آفس کو نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے 3 نام موصول ہوگئے ہیں، جن میں لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا نام بھی شامل ہے۔  ذرائع کے مطابق نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے لیے 3 نام وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئے ہیں، مزید پڑھیں

حکومت نے بھنگ کی کاشت کی پالیسی لانے کا اعلان کردیا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں سال دسمبر تک ملک میں بھنگ کی کاشت کی پالیسی لانے کا اعلان کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی سائنس اور ٹیکنالوجی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی ساجد مہدی کی زیرِ صدارت ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی نے نیشنل میٹرالوجی انسٹیٹیوٹ آف پاکستان کا بل منظور جبکہ نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

معیشت کی سمت کو درست کرنے کیلئے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، وزیر خزانہ

 واشنگٹن: وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت کی سمت کو درست کرنے کے لیے مشکل فیصلے کرنا ہوں گے۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نے امریکی ادارہ برائے امن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورامریکاکےتعلقات بہت پرانےہیں، افغان جنگ سےپاکستانی معیشت شدیدمتاثرہوئی جبکہ افغان حکومت شدیدمالی بحران کاشکارہے،عمران خان نے2018میں اقتدارمیں آکرپاکستان کی مزید پڑھیں

افغان عوام کی مشکلات دور کرنے کے لیے مزید اقدام کرتے رہیں گے: وائٹ ہاوس

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے دنیا کے امیر ترین بیس ملکوں کے سربراہان کے ساتھ افغانستان کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔ وائٹ ہاوس کے مطابق ”امریکہ افغانستان کی صورتحال کے پیش نظر بین الاقوامی برادری کے ساتھ قریبی تعلق برقرار رکھنے کے عزم پر قائم ہے، تاکہ افغان عوام مزید پڑھیں

چین، بلڈ بینکوں میں موجود خون کے نمونوں کو ٹیسٹ کرے گا

چین، کورونا وائرس کی جڑ کی تحقیق کے ایک حصے کے طور پر ووہان کے بلڈ بینکوں میں موجود خون کے ہزاروں نمونوں کو ٹیسٹ کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ خون کے نمونوں کے ٹیسٹ کا فیصلہ وائرس کے آغاز سے متعلق شفافیت کے تقاضے کے ساتھ بڑھتی ہوئی اپیلوں کے بعد کیا گیا ہے۔ اطلاع مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی طرف سے ادلب کے لئے 103 ٹرالر امدادی سامان

اقوام متحدہ کی طرف سے شام کے شہر ادلب کے دیہی علاقوں کے لئے 103 ٹرالروں پر مشتمل انسانی امدادی سامان بھیجا گیا ہے۔ ترکی کے ضلع حطائے کی تحصیل ریحانلی میں واقع اقوام متحدہ کے ڈپو میں امدادی سامان کو، ترکی کے ٹرالروں سے شامی ٹرالروں میں منتقلی کے بعد، جیوزلی گیوزو کسٹم چوکی پر پہنچا دیا مزید پڑھیں

ترکی: صدر ایردوان کی انڈونیشیا کی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریٹنو لیسٹاری پریانساری مارسودی کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات دارالحکومت انقرہ کی چانقایہ ریذیڈینسی میں طے پائی اور 45 منٹ تک جاری رہی۔

لبنان میں طیارہ سمندر میں جا گرا

لبنان میں  ایک چھوٹا طیارہ  گر گیا۔  لبنانی فوج کے مطابق، لبنان فضائی کلب  کا ایک چھوٹا تربیتی طیارہ صبح  10٫40 منٹ پر  ہالات نامی علاقے میں سمندر میں جا گرا ۔  اس طیارے میں دو افراد سوار تھے جن کی تلاش جاری ہے۔