اسلام آباد: سربراہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر کہنا ہے کہ وزیراعظم کو اس حد تک مداخلت نہیں کرنی چاہیے جس سے نظام متاثر ہو۔ اسلام آباد میں مرحوم ڈاکٹر قدیر کی تعزیت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مزید پڑھیں
زمرہ:
حکومت نے مہنگائی کو کنٹرول کیا ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ یورپ، جاپان سمیت پوری دنیا میں مہنگائی بڑھی ہے، پی ٹی آئی حکومت نے ان حالات کے برعکس مہنگائی کو کنٹرول کیا ہے۔ گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ ہر جگہ مہنگائی کا چرچہ ہے جبکہ اپوزیشن اور ہارے مزید پڑھیں
تربت دھماکے میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کا دھرنا
تربت: بلوچستان کے ضلع تربت میں 2 روز قبل دھماکے میں بچوں کی ہلاکت کے خلاف لواحقین نے دھرنا دے دیا۔ تربت میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق بچوں کے لواحقین نے میتوں کے ہمراہ ریڈ زون کے سامنے دھرنا دے دیا جس میں مقامی سیاسی و سماجی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ واضح رہے مزید پڑھیں
بھارت میں خواتین اپنے زیورات اور ‘منگل سوتر’ تک بیچنے پر مجبور کیوں؟
ممبئی — ممبئی کے ایک صرافہ بازار میں کویتا جوگانی نے محتاط انداز میں سنار کے ترازو پر اپنے کنگن رکھے اور غور سے وزن دیکھنے لگیں۔ کویتا دُکھی تھیں، اپنی شادی سے قبل خریدے گئے سونے کے زیورات بازار میں بیچنا ان کے لیے بالکل آسان نہ تھا۔ مگر حالات کویتا کو اس نہج مزید پڑھیں
پشاور پریس کلب میں خواجہ سراؤں کی میڈیا کانفرنس پر دھاوا، پولیس کے رویے کے خلاف صحافیوں کا احتجاج
پشاور — پشاور پریس کلب میں خواجہ سراؤں کی پریس کانفرنس کے دوران پولیس حکام اور اہلکاروں کے کلب کی عمارت میں داخل ہونے پر صحافیوں نے احتجاج کیا ہے۔ اس واقعے کے خلاف خیبر یونین آف جرنلسٹس کی اپیل پر پشاور پریس کلب (پی پی سی) کے سامنے بدھ کو مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے مزید پڑھیں
نائیجیریا: 15 مغوی، دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی گرفت سے، فرار ہو گئے
نائیجیریا میں گذشتہ سال دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کی اغوا کردہ 6 عورتیں اور 9 بچے تنظیم کی قید سے فرار ہو گئے ہیں۔ صوبہ بورنو کے کمیشنر برائے امورِ خواتین زوائیرا گامبو نے کہا ہے کہ ایک سال قبل صوبہ بورنو میں بوکوحرام کی اغوا کردہ عورتوں اور بچوں پر مشتمل 15 مغوی دہشت گردوں کے مزید پڑھیں
نیپال میں بس حادثہ،درجنوں ہلاک و زخمی
نیپال کے قصبے موگو میں ہوئے بس حادثے میں پچیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بی بی سی کی خبر کےمطابق، اس حادثے کی وجوہات فی الوقت معلوم نہ ہوسکیں البتہ شبہ ہے کہ یہ حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا ہو۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ پر مزید پڑھیں
بلوچستان: دو بوڑھے افراد کا لاشوں کے ساتھ دھرنا مارچ میں تبدیل، ورثا انصاف کے لیے کوئٹہ روانہ
سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوتی ہے جس میں تربت کے شہید فدا چوک کا منظر ہے، سردی میں ٹھٹھرتے ہوئے دو بوڑھے شخص تابوتوں میں رکھی ہوئی دو لاشوں کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ اس تصویر نے ایک سال پہلے تربت میں قتل کیے گئے طالب علم حیات بلوچ کی اس تصویر کی یاد مزید پڑھیں
جی-20 کانفرنس: افغانستان کو مدد درکار ہے، لیکن طالبان کو فنڈز نہیں ملیں گے
ویب ڈیسک — دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے سربراہان حکومت اور وزرائے خارجہ نے منگل کو ایک ویڈیو کانفرنس کے دوران افغانستان میں مزید سرمایہ فراہم کرنے پر اتقاق کیا۔تاہم طالبان کو فنڈز دینے کی بجائے دیگر طریقوں پر غور کیا گیا۔ اس سے قبل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے انتباہ مزید پڑھیں
سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے نئے قوانین پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا ہے، اب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 6 مہینوں کے اندر اپنے مستقل دفاتر کھولنے کی پابندی ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے نئے سوشل میڈیا قوانین مزید پڑھیں