اس سال 19 ہزار بچوں نے ترک وطن کے لیے خطرناک جنگل عبور کیا، یونیسیف

ویب ڈیسک —  پیر کے روز یونیسیف نے کہا کہ اس سال اب تک لگ بھگ 19 ہزار تارکین وطن بچوں نے شمال میں امریکہ کی طرف اپنا سفر کرنے کے دوران، پاناما اور کولمبیا کے درمیان سرحد پر رینگتے ہوئے، ‘ڈیرئین گیپ’ کا خطرناک جنگل عبور کیا۔ ایک بیان میں یونیسیف نے کہا ہے مزید پڑھیں

خود مشرف نے نواز شریف سے کہا تھا کہ کارگل جنگ ختم کرائیں، اسحاق ڈار

ویب ڈیسک —  سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کابینہ کے وزیر، اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ ”کارگل کے معاملات بگڑتے دیکھ کر خود پرویز مشرف نے نواز شریف سے کہا تھا کہ صدر کلنٹن کو بیچ میں ڈال کر یہ جنگ ختم کرائیں”۔ انھوں نے یہ بات منگل کے روز لندن سے ٹیلی مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں اتھارٹی وزیر اعظم ہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں اتھارٹی وزیر اعظم ہیں.  کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی ملٹری اور سول قیادت کے درمیان بڑے اچھے تعلقات ہیں، گزشتہ رات وزیراعظم عمران خان اور آرمی مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر کوئی اختلاف نہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر کوئی اختلاف نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سول ملٹری تعلقات کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم نے پاک فوج میں تبادلوں اور ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں

لاہور میں نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کو نشہ آور دوا پلا کر برہنہ ویڈیوز بنانے والا ڈاکٹر گرفتار

 لاہور: ایف آئی اے سائبر کرائمز سرکل لاہور نے نشہ آور مشروب پلا کر نرسز اور لیڈی ڈاکٹرز کی برہنہ ویڈیو بنانے والے جناح ہسپتال کے ڈاکٹر کو گرفتار کرکے ملزم کے موبائل سے متاثرہ خواتین کی پچاس برہنہ ویڈیوز برآمد کرلیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم مختلف بہانوں سے نرسز اور لیڈی ڈاکٹرزکو بلا مزید پڑھیں

طالبان نے خواتین سے وعدہ خلافی کی ہے:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریش نے الزام عائد کیا ہے کہ طالبان نے افغان خواتین اور لڑکیوں سے کیے جانے والے وعدے توڑ دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وعدے ٹوٹنے کا مطلب افغانستان کی خواتین اور لڑکیوں کے لیے خوابوں کا ٹوٹنا ہے۔  سیکریٹری جنرل  نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں