وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا دورہ ہرنائی، زلزلہ متاثرہ علاقوں کا جائزہ

وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر معاون خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وفاقی حکومت سے درکارمالی معاونت کا جائزہ لینے کے لیے ہرنائی کے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کیا، دورے کے بعد انہوں نے وزیر اعظم کی منظوری پر ہرنائی کے تمام خاندانوں کے لیے وفاقی حکومت کے نقد امداد کے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی ہماری ہے، نام اور نشان کوئی اور استعمال نہیں کر سکتا، غنوی بھٹو کی الیکشن کمیشن میں درخواست

پیپلز پارٹی ہماری ہے، نام اور نشان کوئی اور استعمال نہیں کر سکتا، غنوی بھٹو نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروا دی۔ غنوی بھٹو کی درخواست پر پیپلز پارٹی اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سے جواب مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں تلوار کے انتخابی نشان اور پیپلز پارٹی کے نام کے لیے غنویٰ مزید پڑھیں

حکومتی ارکان وزیراعلیٰ بلوچستان سے ناراض، عدم اعتماد کی درخواست جمع کرادی

بلوچستان حکومت کے ناراض اراکین نے وزیراعلیٰ سردار جام کمال خان کیخلاف عدم اعتماد کی درخواست جمع کرا دی ہے، اس پر 14 ارکان کے دستخط موجود ہیں۔ تحریک عدم اعتماد جمع کراتے وقت سعید ہاشمی، جان جمالی، ظہور بلیدی، اسد بلوچ، نصیب اللہ مری اور سردار کھیتران سمیت دیگر رہنما اسمبلی میں موجود تھے۔ مزید پڑھیں

امریکی نیوی کے انجینئر پر ایٹمی آبدوز کا ڈیزائن فروخت کرنے کی فردِ جرم عائد

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی ساختہ جوہری آبدوز کا ڈیزائن اور اس سے متعلق حساس ڈیٹا فروخت کرنے کی کوشش کے الزام میں امریکی نیوی کے ایک انجینئر پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق مغربی ورجینیا سے حراست مزید پڑھیں

سرحدی کشیدگی: بھارت اور چین کی افواج کے درمیان مذاکرات ناکام، ایک دوسرے پر الزام تراشی

نئی دہلی —  بھارت اور چین کی افواج کے درمیان لداخ میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ دونوں ملکوں نے مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار ایک دوسرے کو ٹھیرایا ہے۔ چین کی جانب سے لائن آف ایکچوول کنٹرول (ایل اے سی) پر مولڈو کے مقام پر سینئر مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی پرویز ملک انتقال کر گئے

پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی پرویز ملک انتقال کر گئے۔ ذرائع مسلم لیگ ن کا بتانا ہے کہ پرویز ملک گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور آج بھی انہیں دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ پارٹی ذرائع کا مزید پڑھیں

طالبان وفد سے مذاکرات واضح اور پیشہ ورانہ تھے: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ طالبان سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی بالمشافہ ملاقات ”واضح اور پیشہ ورانہ” تھی جس کے دوران مختلف امور پر مذاکرات ہوئے ہیں۔ امریکہ کے محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی وفد نے ہفتے کو مزید پڑھیں