صدر شی کا تائیوان کو چین میں ضم کرنے کا عزم، ‘یہ فیصلہ صرف عوام کریں گے’

ویب ڈیسک —  چین اور تائیوان میں جاری حالیہ کشیدگی اور چینی صدر کے بیان کے بعد تائیوان کی صدر سائی انگ وین نے اتوار کو کہا ہے کہ تائیوان اپنے دفاع کو مستحکم کرتا رہے گا تاکہ کوئی انہیں مجبور نہ کرسکے کہ وہ چین کے بتائے راستے کو قبول کرے جہاں نہ آزادی مزید پڑھیں

شمالی شام میں آپریشن:5 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام کے چشمہ امن  آپریشن کے حامل علاقےمیں چار اور فرات ڈھال کے حامل علاقے میں ایک دہشتگرد مارا گیا ۔  ترک وزارت دفاع کےمطابق ترک فوجیوں نے شمالی شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔  اس کے تحت چشمہ امن  آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کے کے کےچار مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی مکمل خوراک لینے والے ہی عمرے پر آسکیں گے: سعودی حکومت

سعودی عرب نے عمرے کی اجازت مکمل کورونا ویکسینیشن کرانے والوں تک محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں کو ہی عمرےکی اجازت ہوگی۔ وزرات کے مطابق، مکمل ویکسینیشن والے ہی مسجدالحرام اورمسجد نبوی  میں نمازادا کرسکیں گے جبکہ فیصلے کا مزید پڑھیں

شعیب ملک ٹی20 ورلڈ کپ ٹیم کا حصہ بن گئے، صہیب مقصود اسکواڈ سے باہر

صہیب مقصود کمر کی انجری کے باعث پاکستان کے ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کو اسکواڈ کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی کہ صہیب مقصود پیٹھ کے پیٹھ کے نچلے حصے میں ایم آر مزید پڑھیں

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ اسلام آباد میں سپردِ خاک کردیا گیا

پاکستان کے جوہری پروگرام کے بانی اور محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سرکاری اعزاز کے ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ نامور پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان طویل علالت کے بعد آج (10 اکتوبر کی) صبح 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ قبل مزید پڑھیں

بدعنوانی کے الزامات: آسٹریائی چانسلر مستعفی ہو گئے

 آسٹریا کے چانسلر نے بدعنوانی کے الزامات پر استعفی دے دیا ہے۔ دارالحکومت ویانا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چانسلر سبیستیان کرز نے خود پر لگنے والے بدعنوانی کے الزامات کی تردید کی ہے۔  واضح رہے کہ چانسلر پر الزام تھا کہ انہوں نے حکومت کا مثبت تاثر دکھانے کے لئے سرکاری رقم ایک اخبار پر خرچ مزید پڑھیں

بھارت: کسانوں کی ہلاکت کے الزام میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ کا بیٹا گرفتار

ویب ڈیسک —  بھارت میں پولیس نے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات میں نو افراد کی ہلاکت کے کچھ روز بعد وزیرِ مملکت برائے داخلہ کے بیٹے کو گرفتار کرلیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ایک پولیس افسر کا کہنا ہے کہ پولیس نے ہفتے مزید پڑھیں

جاپان، گزشتہ روز آنے والے زلزلے سے زخمیوں کی تعداد 43 ہو گئی

جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کے شمال مشر قی علاقے میں 7 اکتوبر کو آنے والے 5.9 کی شدت کے زلزلے سے زخمیوں کی تعداد 43 تک ہو گئی ہے۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق  چیبا علاقے میں   رونما ہونے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر  5.9 تھی تو اس کا مرکز  زیر زمین 80 کلو مزید پڑھیں