یونان اسلحہ اندوزی کے ساتھ ترکی پر بالادستی قائم نہیں کر سکتا، وزیر دفاع

وزیرِ دفاع خلوصی آقار  نے یونان  کی حالیہ ایام میں  اسلحہ سازی   کی کوششوں کے ترکی پر بالا دستی قائم نہ کر سکنے کی توضیح کرتے ہوئے  یونان کو اس کوشش سے باز آنےکی اپیل کی ہے۔ استنبول نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے منسلک بحری وار اکیڈمی  کا سال 2021-2022  ایک تقریب کے اہتمام  کے ساتھ مزید پڑھیں

آئندہ سال ہم قومی الیکٹرک ریلوے انجن بنانے کا آغاز کریں گے: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آئندہ سال ہم قومی الیکٹرک ریلوے انجن بنانے کا آغاز کریں گے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول اتاترک ائیر پورٹ پر 12 ویں رسل و رسائل و مواصلاتی شوریٰ سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ بحیثیت ترکی رسل و رسائل و مواصلات مزید پڑھیں

روس: جعلی شراب پینے سے 18 افراد ہلاک

روس میں جعلی شراب پینے والے 36 افراد میں سے 18 ہلاک ہو گئے ہیں۔ علاقائی حکام کے جاری کردہ بیان کے مطابق اورنبگ کے مشرق میں جعلی شراب کی وجہ سے 36 افراد کی حالت نازک ہو گئی۔ متاثرہ افراد میں سے 15 ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں جبکہ 18 کی اموات واقع ہو گئی مزید پڑھیں

تائیوان پر چینی جنگی طیاروں کی پروازیں، کیا جنگ کا خطرہ حقیقی ہے؟

ویب ڈیسک —  تائیوان کی ایک یونیورسٹی کے طالب علم فینگ ہاؤ اور اس کے والدین اپنے جزیرے سے صرف 60 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع چین کی جانب سے حملے کے بارے میں پریشان ہیں۔ چینی فوجی طیاروں کی ایک بڑی تعداد نے اکتوبر کے ابتدائی دنوں میں تائیوان کے فضائی دفاعی زون پر مزید پڑھیں

غلط معلومات کا تیز پھیلاو ایک مسئلہ ہے، رائے عامہ کا نیا جائزہ

ویب ڈیسک —  لگ بھگ تمام امریکی اس بارے میں اتفاق رائے رکھتے ہیں کہ غلط معلومات کا بڑے پیمانے پر تیز تر پھیلاو ایک مسئلہ بن چکا ہے۔ زیادہ تر کا خیال یہ بھی ہے کہ اس صورتحال کا بہت سا الزام سوشل میڈیا کمپنیاں، اور ان معلومات کو استعمال کرنے والوں پر بھی مزید پڑھیں