ویب ڈیسک — امریکی سینٹ کے رہنماؤں نے حکومت کے قرض لینے کے اختیار کو دسمبر کے اوائل تک بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے تاکہ ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا جا سکے۔ عام آدمی کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس کا مطلب کیا ہوا؟ اور امریکہ جیسا ملک جس مزید پڑھیں
زمرہ:
افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران خون کی ہولی
بتایا گیا ہے کہ افغانستان کے صوبے قندوز کے سید آباد علاقے میں ایک شیعہ مسجد پر بم حملے میں ایک سو سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ یہ حملہ نماز جمعہ کے دوران کیا گیایہ کہتے ہوئے کہ حملے میں ہلاک اور زخمی مزید پڑھیں
لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر کو ونڈوز 11 پر مفت اپ گریڈ کرنے کا طریقہ
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کی جانب سے ابھی حال ہی میں ونڈوز 11 کو لانچ کیا گیا ہے لیکن اس کیلئے ضروری ہے کہ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ اپ گریڈڈ ہوں۔ کمپنی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایسے تمام کمپیوٹرز جن پر ونڈوز 10 کو انسٹال کیا گیا ہے، ان کو ونڈوز 11 مزید پڑھیں
‘راولپنڈی سازش’ کے آخری عینی شاہد ظفر اللہ پوشنی اب ہم میں نہیں رہے
بدھ 6 اکتوبر کو اس جہانِ فانی سے کوچ کرنے والے ظفر اللہ پوشنی پاکستان کی تاریخ کے ان چند عینی شاہدین میں سے تھے جنہوں نے نہ صرف تاریخِ پاکستان کو قریب سے دیکھا ہے بلکہ پاکستان بننے کے فوراً بعد ملکی تاریخ کے ایک اہم ترین واقعے کے کلیدی کرداروں میں سے ایک مزید پڑھیں
آنکھوں پر کھیرے کے ٹکڑے رکھنے کا کوئی فائدہ بھی ہے یا نہیں؟
خواتین اکثر گرمی کے دنوں میں جلد کی حفاظت اور سیاہ حلقوں کو ختم کرنے کیلئے کھیرے کے ٹکڑے رکھتی ہیں لیکن کیا ایسا کرنا درست ہے؟ سائنس اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔ کھیرے کی طبی افادیت پر بات کی جائے تو یہ سبزی وٹامن بی اور سی سے بھرپور ہے۔ مزید پڑھیں
نبی اکرم ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے انسانیت کیلئے سراپا رحمت بنا کر بھیجا، طاہر القادری
@2021 – All Right Reserved. Designed
تہران: یوم شہادت امام رضا (ع) کے حوالے سے مجلس عزا کا انعقاد، رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
@2021 – All Right Reserved. Designed
مینار پاکستان کیس میں نیا موڑ، عائشہ اکرم نے ساتھی ریمبو کو ولن بنادیا
لاہور: سانحہ گریٹر اقبال پارک کیس میں نیا موڑ آگیا۔ متاثرہ خاتون عائشہ اکرم نے ہیرو کو ولن بنادیا۔ عائشہ اکرم نے تمام واقعہ کا ذمہ دار اپنے ساتھی ریمبو کو ٹھہرا دیا۔ عائشہ نے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو تحریری بیان جمع کروا دیا جس میں کہا گیا کہ گریٹر اقبال پارک جانے کا پلان مزید پڑھیں
فلورملزمالکان کا مطالبات تسلیم نہ ہونے پر پنجاب بھر میں ہڑتال کا فیصلہ
لاہور: فلوز ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو منگل سے صوبہ بھر میں ہٹرتال کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فلور مل مالکان نے حکومت کو مطالبات کی منظوری کیلئے پیر تک کی ڈیڈ لائن دے دی ہے، گندم کی اجرائی پالیسی کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان فلور ملز مزید پڑھیں
کوریئر کمپنی کے ذریعے کی جانے والی 3 کروڑ روپے سے زائد کی اسمگلنگ ناکام
کراچی: ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کراچی نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے مقامی کوریئر کمپنی کے ذریعے کی جانے والی 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی غیرملکی اسمگل شدہ مصنوعات کی ترسیل کو ناکام بنادیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ان اسمگل شدہ اشیاء میں موبائل مزید پڑھیں