بائیڈن اور شی کے درمیان ورچوئل سربراہ ملاقات اس سال کے آخر میں کرانے کی تیاریاں ہیں: امریکہ

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے بدھ کو تصدیق کی ہے کہ رواں برس کے آخر میں صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان ورچوئل سربراہ ملاقات کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورک میں امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان مزید پڑھیں

امریکہ: پوپ کی درخواست مسترد، ذہنی معذور کو سزائے موت دے دی گئی

امریکہ میں پوپ کی طرف سے معافی کی اپیل کے باوجود ذہنی معذور افریقہ الاصل ارنسٹ جانسن کو سزائے موت دے دی گئی۔ سن 1994 میں امریکہ کی ریاست میسوری میں ایک مارکیٹ میں ڈاکے کے دوران ارنسٹ جانسن نے مارکیٹ کے 3 ملازمین کو قتل کر دیا تھا۔ وکلاء نے جانسن کے ایک چھوٹے بچے جتنی مزید پڑھیں

کیمیا کا نوبل انعام،ڈیوڈ میک میلن اور بنجمن لسٹ کے نام

جرمن سائنس دان بینجمن لسٹ اور امریکی محقق ڈیوڈ میکمِلن کو مشترکہ طور پر کیمیا کے نوبل انعام کا حق دار قرار دیا گیا ہے۔ یہ اعلان  سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں کیا گیا۔ جیوری کے فیصلے کے مطابق ان دونوں ماہرین کو یہ انعام دینے کا فیصلہ آرگینوکیٹالیسس یا مالیکیولر کنسٹرکشن کے لیے ایک مزید پڑھیں

ترکی: ایردوان ۔ پاشیکو ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے سرکاری دورے پر انقرہ میں موجود بین الپارلیمانی یونین کے سربراہ دوآرتے پاشیکو کے ساتھ صدارتی سوشل کمپلیکس میں ملاقات کی۔ اس سے قبل وزیر خارجہ میلود چاوش اولو نے بھی پاشیکو کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے بارے میں ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں چاوش الو نے کہا مزید پڑھیں

بلوچستان میں زلزلے نے تباہی مچا دی، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی، سینکڑوں گھر منہدم

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے نے تباہی مچادی جس کے باعث 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

بلوچستان میں 5 اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد ہلاک، 200 سے زیادہ زخمی

ویب ڈیسک —  پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ہرنائی سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جب کہ مکانات گرنے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے رپورٹ کیا کہ زلزلہ کوۂ پیما مرکز مزید پڑھیں

‘نیب آرڈیننس میں بڑی تبدیلی، شہباز شریف سمیت اہم سیاستدانوں کے مقدمات ختم ہو جائیں گے’

اعزاز سید نے کہا ہے کہ عمران حکومت کے نئے نیب آرڈیننس نے قانون میں بڑی تبدیلی کردی۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف، یوسف رضا گیلانی، احسن اقبال، یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر کیخلاف بنائے گئے کیسز ختم ہو جائیں گے۔ یہ اہم بات انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام مزید پڑھیں

افغان مہاجرین کی کینیڈا میں کرونا کی لہر کے دوران آبادکاری

ویب ڈیسک —  افغانستان میں حکومت کی معزولی اور طالبان کے قبضے کے بعد کینیڈا کی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ 40 ہزار افغان مہاجرین کو اپنے ملک میں آباد کرے گا۔ ان مہاجرین کی ملک میں آبادکاری ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب ملک میں کرونا کی چوتھی لہر اپنے عروج پر مزید پڑھیں