ویب ڈیسک — اسلحے کی برآمدات کی عالمی منڈی میں چین کا حصہ کم ہو رہا ہے اور اس کے خریداروں پر دباؤ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مبصرین کے نزدیک اس کے اسباب یہ ہیں کہ چین کے تیار کیے گئے زیادہ تر ہتھیار جنگوں میں آزمودہ نہیں ہیں اور ان کے مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستانی فوج میں تقرر و تبادلے، لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
اسلام آباد — پاکستانی فوج میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کر دیے گئے ہیں جس کے تحت خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کی جگہ لیفٹننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں
مغرب کا احساسِ برتری تمام مسائل کی جڑ ہے اور اب اپنے خاتمے کے قریب ہے: صدر ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ دنیا میں مسائل کا اصل سبب مغرب کا احساسِ برتری ہے اور یہ احساسِ برتری اب اپنے اختتام کے قریب ہے۔ صدر ایردوان نے اپنی کتاب "زیادہ عادل دنیا ممکن ہے” میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے متعلق اپنے تنقیدی نقطہ نظر اور حل کی تجاویز کے مزید پڑھیں
آذری فضائی کمپنی نے آرمینی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا
آذری فضائی کمپنی AZAL نے باکو سے ناہچیوان کے لیے پرواز کے دوران آرمینی فضائی حدود کا استعمال کیا۔ فضائی کمپنی کے مطابق، باکو ناہچیوان پروازوں کے لیے آج سے آرمینیا کی فضائی حدود کا استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس اقدام سے ایندھن کے استعمال اور مسافت مزید پڑھیں
عمر شریف کی نماز جنازہ آج دوپہر ہو گی
کامیڈی کنگ عمر شریف کا جسد خاکی جرمنی سے صبح سویرے پاکستان لایا گیا۔ ائیرپورٹ پر اہل خانہ کے ہمراہ سیاسی اور دیگر شخصیات موجود تھیں۔ عمر شریف کی میت سرکاری پروٹوکول کے ہمراہ سراب گوٹ ایدھی سرد خانے پہنچائی گئی۔ گیارہ بجے کے قریب عمر شریف کا جسد خاکی ان کی رہائش گاہ گلشن مزید پڑھیں
دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 60.271 ہزار مومنین کی نیابت میں مراسیم زیارت اربعین ادا کیے گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات، سنت اور سیرت کو اپنائیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
فیس بک تحفظ پر منافع کو ترجیح دیتا ہے، سابق کارکن کا کانگریس کی سماعت میں الزام
ویب ڈیسک — فیس بک کی ایک سابق ڈیٹا سائنٹسٹ نے منگل کے روز کانگریس میں کمپنی کے خلاف اپنے الزامات پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس نے کچھ ٹین ایجرز کے لئےانسٹا گرام پر بظاہر نقصان دہ مواد سے اپنی آگاہی کو چھپایا اور وہ نفرت اور غلط معلومات کے خلاف اپنی لڑائی سے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو مدد کی پیشکش کردی
اسرائیلی فوج کی جانب سے سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹس فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی بندش پر ان کے حکام کو طنزیہ انداز میں بھرپور مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی جسے صارفین نے خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کو سروس مزید پڑھیں
میری کوئی کمپنی نہیں، انڈیا کیخلاف جنگیں لڑیں، اس کیساتھ کاروبار کیسے کر سکتا ہوں: میجر ریٹائرڈ نادر پرویز
سابق وفاقی وزیر میجر ریٹائرڈ نادر پرویز نے آف شور کمپنی کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے دشمن بھارت کیساتھ تین جنگیں لڑیں، میں اس کیساتھ کاروبار کا سوچ بھی نہیں سکتا، مجھے جائیداد وراثت میں والد کی طرف سے ملی، الزام لگانے پر قانونی نوٹس بھیجوں گا۔ ایک انٹرویو کے دوران مزید پڑھیں