ترکی نے حالیہ 9 ماہ کے دوران اپنے ہمسایہ ممالک کو 14،5 بلین ڈالر کی برآمدات کی ہیں۔ ترکی وزارتِ تجارت اور ترکی برآمد کنندگان اسمبلی کے اعداد و شمار کے مطابق ماہِ ستمبر میں ملکی برآمدات گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 30 فیصد اضافے کے ساتھ 20،8 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
پینڈورا پیپرز میں شامل 300 بھارتیوں میں سچن ٹنڈولکر، انیل امبانی اور جیکی شروف بھی شامل
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حال ہی میں جاری ہونے والے پینڈورا پیپرز میں کرکٹ کے لیجنڈ سچن ٹنڈولکر، بزنس مین انیل امبانی، بالی ووڈ اداکار جیکی شروف اور کانگریسی رہنما سمیت 300 سے زائد ہندوستانیوں کے نام شامل ہیں۔ انڈین ایکسپریس جو کہ تحقیقاتی صحافیوں کے بین الاقوامی کنسورشیم (آئی سی آئی جے) مزید پڑھیں
نواز شریف لندن میں، پاکستان میں کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز کا بھی اندراج
گزشتہ دو سال سے لندن میں مقیم سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نام ایک بار پھر کورونا کی ویکسی نیشن کرانے والے شہریوں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل لاہور کے کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کا مزید پڑھیں
پیغمبرِ اسلام کا متنازع خاکہ بنانے والے سوئیڈن کے کارٹونسٹ کی کار حادثے میں ہلاکت
ویب ڈیسک — پیغمبر اسلام کا متنازع خاکہ بنانے والا سوئیڈن سے تعلق رکھنے والا کارٹونسٹ لارس ولکس ایک کار حادثے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ ولکس 2007 میں بنائے گئے خاکوں کے بعد سے پولیس کی حفاظت میں تھے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق سوئیڈن کی پولیس نے تصدیق کی ہے مزید پڑھیں
کیلی فورنیا کے ساحل پر بڑے پیمانے پر تیل کا اخراج ماحولیات کے لیے ‘تباہ کن’ قرار
ویب ڈیسک — امریکی ریاست کیلی فورنیا کی تاریخ میں سمندر میں بڑے پیمانے پر تیل کے اخراج کے سبب سمندری حیات کو شدید نقصان پہنچا ہے جسے مقامی حکام ‘ماحولیاتی تباہی’ قرار دے رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق ہفتے کو جنوبی کیلی فورنیا کے زیرِ سمندر موجود پائپ لائن مزید پڑھیں
کراچی اور لاہور کے سنیما نہ کھولنے کا فیصلہ؛ کیا انڈسٹری کا بحران سے نکلنا ممکن ہے؟
کراچی — پاکستان میں گزشتہ برس مارچ سے کرونا وبا کی وجہ سے سنیما ہالز بند ہیں جس کی وجہ سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو خاصا نقصان پہنچ رہا ہے۔ تاہم اب حکومت نے سنیا کھولنے کی اجازت دی ہے جس کے بعد اس انڈسٹری کی رونقیں بحال ہونے کی امید روشن ہو ئی ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں
جرمنی میں یوم اتحاد کی تقریب،چانسلر میرکل کا آخری خطاب
جرمنی میں یوم اتحاد کے جشن کی تقریبات کا آغاز مسیحی، یہودی اور اسلامی مذہبی رسومات کے ساتھ کیا گیا۔ اس موقع پر جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے جمہوریت کے تحفظ اور تسلسل پر زور دیا ہے۔ وفاقی جمہوریہ جرمنی کے دوبارہ اتحاد کی اکتیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جاری مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا میزائل تجربات پر عالمی تنقید کے بعد سلامتی کونسل کے خلاف الزام
سول — شمالی کوریا نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل پر رکن ریاستوں کے درمیان عسکری سرگرمیوں پر دوہرا معیار برتنے کا الزام عائد کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ نے شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے ادارے ’کے سی این اے‘ کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اتوار مزید پڑھیں
پاناما کے بعد پینڈورا پیپرز: پاکستان کے سیاست دانوں اور سابق جرنیلوں کی مبینہ خفیہ دولت کے رازوں کا انکشاف، عمران خان کا تحقیقات کا اعلان
اسلام آباد — تحقیقاتی صحافت میں معروف صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) ‘پاناما پیپرز’ کے بعد ایک اور بڑے مالیاتی اسکینڈل ‘پینڈورا پیپرز’ کو سامنے لے آئی ہے جس میں پاکستان سمیت دنیا کے متعدد موجودہ و سابق سربراہان مملکت، سیاست دانوں، صنعت کاروں، بیورو کریٹس، مزید پڑھیں
شوکت ترین کی آف شور کمپنیوں سے متعلق وضاحت سامنے آگئی
اسلام آباد: وزیر خزانہ شوکت ترین کی آف شور کمپنیوں سے متعلق وضاحت سامنے آگئی جس میں انہوں ںے کہا ہے کہ یہ کمپنیاں باقاعدہ قانونی اجازت لے کر کھولی گئیں جب کہ نہ ہی ان کمپنیوں کا کوئی بینک اکاؤنٹ کھولا اور نہ ہی کوئی ٹرانزیکشن ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پینڈورا پیپرز میں نام آنے کے مزید پڑھیں