اسلام آباد میں ٹریفک کے المناک حادثے میں شادی سے واپس آنے والا بدقسمت خاندان موت کے منہ میں چلا گیا۔ اس افسوس ناک حادثے میں تین خواتین اور تین بچیوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ بارش سے ہونے والی پھسلن کے باعث پیش آیا، کار گہری گھائی میں جا گری، حادثے کا مزید پڑھیں
زمرہ:
اب افغان طالبان اور ٹی ٹی پی علیحدہ نہیں ہو سکتے، ہمیں مجموعی فیصلہ کرنا ہوگا: افراسیاب خٹک
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کے رہنما افراسیاب خٹک نے کہا ہے کہ ٹی ۓی پی کو معافی دینے کا عمل دراصل افغان طالبان کا پراجیکٹ مستحکم کرنے کے لئے ہے اور کچھ بھی نہیں۔ افراسیاب خٹک کا نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ
کراچی: سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق سندھ میں فی کلو سی این جی کی قیمت میں 15روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، جب کہ پنجاب میں سی این جی کی قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا مزید پڑھیں
کراچی ڈوب رہا ہے، گٹر کھلے ہیں اور لوگ مر رہے ہیں، عدالت
کراچی: نالے میں گر کر جاں بحق محنت کش عابد علی کے ورثا کی حکومت سندھ اور ڈی ایم سی کیخلاف 1 کروڑ 44 لاکھ روپے ہرجانے کی درخواست پر مقامی عدالت نے ڈی ایم سی ویسٹ کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت دے دی۔ کراچی سٹی کورٹ میں سینئر سول جج ویسٹ کے روبرو مزید پڑھیں
وزیراعظم اور تاجک صدر کے درمیان رابطہ، افغان معاملے پر گفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں رہنماؤں نے دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کا عزم کیا ساتھ ہی افغانستان کے معاملے پر بات چیت کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے تاجک صدر کا دوشنبے کے حالیہ دورے مزید پڑھیں
عمر شریف: ‘سب کو خوش رکھنے والا آج ساری دنیا کو سوگوار چھوڑ گیا’
کراچی — کامیڈی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ و اداکار، مصنف اور میزبان عمر شریف جرمنی میں انتقال کر گئے۔ فلم، اسٹیج اور ٹیلی ویژن کی دنیا میں نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنا نام بنانے والے عمر شریف کافی عرصے سے عارضہ قلب، گردے اور دیگر بیماریوں میں مبتلا تھے۔ عمر مزید پڑھیں
فلسطینی خواتین ‘عبرانی’ زبان کیوں سیکھ رہی ہیں؟
ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کے لیے مقدس شہر یروشلم ایک مخلوط شہر ہے، جس کی ایک تہائی سے زیادہ آبادی فلسطینی ہیں جو مشرقی یروشلم میں رہتے ہیں اور عربی بولتے ہیں۔ لیکن مشرقی یروشلم کی کئی خواتین یہودیت کے پیروکاروں کی ‘عبرانی’ زبان سیکھنے میں دلچسپی لے رہی ہیں۔ دیکھیے اس رپورٹ میں۔ مزید پڑھیں
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تیسری برسی امریکہ میں منائی جا رہی ہے
سعودی عرب کے استنبول میں قونصل خانے میں قتل ہونے والے سعودی نامور صحافی جمال خاشقجی کے لیے ان کے قتل کی تیسری برسی کی مناسبت سے امریکی کانگرس کے سامنے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ فریڈم فرسٹ پلیٹ فارم کے زیر ِ اہتمام منعقدہ تقریب میں میں خاشقجی کی منگیتر خدیجہ جنگیز سمیت مزید پڑھیں
ہتھیار پھینکنے والوں سے لڑنا جائز نہیں، ہم جانتے ہیں کون اچھا ہے اور کون برا: شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے بعض گروپوں سے بات چیت کا آغاز ہو چکا ہے۔ ہم جانتے ہیں کون اچھا ہے اور کون برا، ہتھیار پھینکنے والوں سے لڑنا جائز نہیں ہے۔ کراچی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کا شوق کو مہنگا پڑ گیا
سعودی عرب میں مقیم دو پاکستانیوں کو سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کا شوق مہنگا پڑ گیا ہے۔ ملزمان نے گاڑی میں ویڈیو بناتے ہوئے فائرنگ کی ریکارڈنگ اونچی آواز میں چلا دی تھی جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ یہ واقعہ سعودی عرب کے علاقے الجوف میں پیش آیا۔ پولیس نے سوشل مزید پڑھیں