لاہور کی ایک عدالت نے یوم آزادی کے روز مینارِ پاکستان پر عائشہ نامی خاتون ٹک ٹاکر کیساتھ دست درازی کے کیس میں ملوث 2 ملزموں کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ خیال رہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ 14 اگست کو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مینار پاکستان پر ویڈیو بنانے گئی تھیں لیکن وہاں مزید پڑھیں
زمرہ:
لاہور میں رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے واقعات کا ریکارڈ جاری کردیا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق رواں سال 73 بچوں اور 14 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے جب کہ 9 ماہ میں 2 بچیاں زیادتی کے بعد قتل کی گئیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق بچوں مزید پڑھیں
بیمار کی تیمارداری کے چار سنہرے اسلامی اصول: شفقنا گوشہ اسلام
@2021 – All Right Reserved. Designed
حکومت نے پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں کمی کردی
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پرسیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فی لیٹر پٹرول پر سیلز ٹیکس میں 3 روپے 61 پیسے کی کمی کی گئی ہے، اور پٹرول مزید پڑھیں
بھارت نے ہمیشہ خطے میں بگاڑ کا کردار ادا کیا ہے، مشیر قومی سلامتی
اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ خطے میں بگاڑ کا کردار ادا کیا ہے۔ روسی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کا کہنا تھا کہ افغانستان گزشتہ چار دہائیوں سے حالت جنگ میں ہے، پاکستان نے ہمیشہ کہا کہ افغانستان کا مزید پڑھیں
کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بات چیت چل رہی ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے افغانستان سے بات چیت چل رہی ہے، اگر پاکستانی طالبان ہتھیار ڈال دیں تو انہیں معاف کردیں گے۔ ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے گروپوں سے افغانستان میں بات مزید پڑھیں
شٹ ڈاؤن سے بچنے کے لیے امریکی سینیٹ کی اسٹاپ گیپ فنڈنگ کی منظوری
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ نے جمعرات کو وفاقی حکومت کو نصف شب سے شروع ہونے والی جزوی بندش سے بچانے کے لیے اسٹاپ گیپ فنڈنگ کے اقدام کی منظوری دی ہے، جسے اب ایوان نمائندگان کو بھیج دیا گیا ہے، جہاں سے اس کے منظور ہونے کی توقع ہے۔ کانگریس کی منظوری اور صدر مزید پڑھیں
پشاور: سکھ حکیم کو مذہبی منافرت کی بنیاد پر قتل کیا گیا، اہلِ خانہ کا الزام
پشاور — خیبر پختونخوا کے دارالخلافہ پشاور کے مصروف ترین علاقے فقیر آباد میں جمعرات کی سہ پہر نامعلوم مسلح ملزمان نے ایک سکھ حکیم کو ان کے دواخانے میں گھس کر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ سکھ حکیم کو دکان نما کلینک کے اندر قتل کرنے کے اس واقعے کے بعد پشاور اور مزید پڑھیں
ویکلی ہائی لائٹس: 01 اکتوبر 2021
No media source currently available
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ ینی شفق : "ایردوان: شام میں امن کا انحصار ترکی اور روس پر ہے” صدر رجب طیب ایردوان اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان ہوانے والی ملاقات کے دوران اہم مسائل پر غور کیا گیا ۔ اجلاس مزید پڑھیں