اسلام آباد میں پی ایم سی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان ٹکراؤ اور ہاتھا پائی کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال میں پمز میں ڈاکٹرز نے زخمی پولیس اہلکاروں کا علاج کرنے سے انکارکردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیکل اسٹوڈنٹس مزید پڑھیں
زمرہ:
مذہب کی خاطر بالی وڈ کو خیرباد کہنے والی زائرہ وسیم منظر عام پر
دو سال قبل مذہب کی خاطر بالی وڈ فلم انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی زائرہ وسیم بالاخر منظر عام پر آ گئی ہیں۔ انہوں نے عامر خان کی مشہور فلم دنگل سے شہرت حاصل کی تھی۔ خیال رہے کہ زائرہ وسیم نے مسٹر پرفیکشنسٹ کہلانے والے اداکار عامر خان کی مشہور فلم دنگل میں اپنی مزید پڑھیں
اربعین حسینیؑ سے واضح ہوگیا کہ امام حسین علیہ السلام سب کے ہیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
فلسطین اور اسرائیل تنازع کیمرے میں قید کرنے والی کم عمر خاتون فوٹوگرافر کے لیے صحافتی ایوارڈ
ویب ڈیسک — رواں برس مئی میں فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تنازعے کے دوران تصاویر کیمرے کی آنکھ میں قید کرنے والی فلسطینی فوٹوگرافر فاطمہ بشیر صحافتی ایوارڈ اپنے نام کرنے والی کم عمر فوٹو جرنلسٹ بن گئی ہیں۔ وائس آف امریکہ کے لیے ایشا سرائی کی رپورٹ کے مطابق چوبیس سالہ فوٹو جرنلسٹ مزید پڑھیں
استنبول میں چھٹیاں گزارنے کے خواہاں روسی باشندوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
روسی سیاحوں کی استنبول میں چھٹیاں گزارنے کی طلب میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ روسی ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز (اے ٹی او آر) کے مطابق موسمِ خزاں میں بند یورپ کی جگہ استنبول لے رہا ہے۔ تحریری بیان میں کہا گیا کہ رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں 381 ہزار 346 مزید پڑھیں
تائیوان: چین کے 52 جنگی طیروں نے تائیوان فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے
تائیوان نے کہا ہے کہ چین کے 52 جنگی طیاروں نے تائیوان فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ تائیوان وزارت دفاع نے قبل ازیں جاری کردہ بیان میں کہا تھا کہ یکم اکتوبر کو 38، 2 اکتوبر کو 39، 3 اکتوبر کو 16 جنگی طیارے تائیوان کی فضائی دفاعی حدود میں داخل ہوئے ہیں۔ آج جاری مزید پڑھیں
گزشتہ ماہ 95 دہشتگرد مارے گئے ہیں:ترک امور داخلہ
گزشتہ مہینے ترکی میں انسداد دہشتگردی کے سلسلے میں جاری آپریشنز کے دوران پی کےکے کے 95 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ نائب وزیر داخلہ اور ترجمان اسماعیل چاتاقلی نے اپنی ماہوار پریس کانفرنس کے دوران انسداد دہشتگردی آپریشنز سے متعلق بریفنگ دی ۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ مہینے پی کےکے کے پانچ اہم سرغناوں مزید پڑھیں
میڈیسن کا نوبل پرائز اردم پاتاپوتیان اور ڈیوڈ جولیئس کے نام
شعبہ میڈیسن کا نوبل پرائز اردم پاتاپوتیان اور ڈیوڈ جولیئس کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان دونوں سائنسدانوں کا تعلق امریکا سے ہے۔ انہوں نے انسانی جسم کے درجہ حرارت کے بارے اہم دریافتیں کی ہیں۔ سیکرٹری جنرل تھوماس پیرلمین نوبل پرائز کمیٹی نے اس انعام کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں
‘پانامہ اور پینڈورا پیپرز نے محکمانہ احتساب کافی ہونے کا بیانیہ غلط ثابت کردیا’
رضا رومی نے کہا ہے کہ جس ملک میں آپ رہتے ہیں، جس کا شہری خود کو ظاہر کرتے ہیں اس میں اپنی دولت چھپانا، ٹیکس بچانا اور پھر اپنے اثاثے نہ ظاہر کرنا کسی صورت ٹھیک نہیں، محکمانہ احتساب کے کافی ہونے کا جو بیانیہ ہے، وہ پینڈورا اور پانامہ پیپرز نے غلط ثابت مزید پڑھیں
حکومت نے چیئرمین نیب جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا
حکومت نے چئیرمین نیب کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے موجودہ چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ روز حکومتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں قانونی نکات کا مکمل طور پر جائزہ لیا گیا اور کئی تجاویز مزید پڑھیں