قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران واپڈا حکام نے دیامر بھاشا ڈیم کی لاگت میں 180 ارب روپے اضافے کا انکشاف کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں دیامر بھاشا ڈیم کے حوالے سے معاملات پر بات کی گئی۔ دوران مزید پڑھیں
زمرہ:
یورپ میں پی آئی اے پروازوں کی بحالی سی اے اے کے آڈٹ سے مشروط
کراچی: یورپی یونین نے یورپ میں پی آئی اے پروازوں کی جلد بحالی کو سول ایوی ایشن آڈٹ سے مشروط کردیا۔ یورپی یونین کی پاکستان میں سفیر اندرولا کمینارا اور سی ای او پی آئی اے ائرمارشل ارشد ملک کے درمیان ملاقات ہوئی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یورپین یونین کی مزید پڑھیں
امریکہ: افغان مہاجرین کی مدد کرنے والے رضاکار
امریکی ریاست ونسکاسن میں بسنے والے افغان مہاجرین ریاست ونسکاسن میں بسنے والے افغان مہاجرین امریکی ریاست ونسکاسن آنے والے افغان مہاجرین افغانستان چھوڑ کر امریکہ آنے والے افغان مہاجرین کی مدد کرنے والے ونسکاسن کے رضاکار امریکی ریاست ونسکاسن میں افغان مہاجرین کی مدد کرنے والے رضاکار ORIGINAL INTRO افغانستان سے امریکی فوجیوں کے مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سر فہرست، دہلی دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر
صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور آج کے دن دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر آگیا ، دونوں شہروں کی فضاء مضر صحت قرار دے دی گئی، دنیا کے آلودہ شہروں میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دوسرے نمبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس سے معلوم ہوا مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ میں شراب کی بھٹی پر چھاپہ، متعدد ملزم گرفتار
مکہ مکرمہ پولیس نے مکہ مکرمہ میں غیر قانونی طور پر قائم شراب کی بھٹی پر چھاپہ مار کر یہ کاروبار چلانے والے ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان لوگوں کا تعلق ایتھوپیا سے ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شراب کی بھٹی مکہ مکرمہ کے علاقے الراشدیہ میں واقع مزید پڑھیں
مریم نواز فوج کے خلاف خونی بیانات دے رہی ہیں انہیں جلد یا بدیر ان کا جواب دینا ہوگا، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز فوج کے خلاف خونی قسم کے بیانات دے رہی ہیں انہیں جلد یا بدیر اس کا جواب دینا ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ شہباز شریف جو کوشش بھی کرتے ہیں، مریم نواز اس پر مزید پڑھیں
انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے طلبہ کی فیسوں میں کروڑوں کے گھپلوں کاانکشاف
انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں طلبہ کی جانب سے جمع کرائی جانیوالی فیسوں میں گھپلوں کاانکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک کروڑ روپے سے زائد کی فیسیں یونیورسٹی اکاﺅنٹ میں جمع ہونے کی بجائے ملازمین نے ہڑپ کرلیں، فیسیں جمع نہ ہونے کی صورت میں یونیورسٹی نے درجنوں طلباءو طالبات کی ڈگریاں روک لی ہیں۔ مزید پڑھیں
نبی کریمﷺ تمام بشریت کے لئے مشعل راہ ہیں، رضا میرز اجانی
@2021 – All Right Reserved. Designed
ویڈیو: آیت اللہ سید مصطفی محقق داماد کی ویٹی کن میں ورلڈ ریلیجیس کانفرنس کے موقع پر انگریزی میں تقریر: شفقنا خصوصی
ویڈیو: آیت اللہ سید مصطفی محقق داماد کی ویٹی کن میں ورلڈ ریلیجیس کانفرنس کے موقع پر انگریزی میں تقریر شفقنا اردو ur.shafaqna.com
بلوچستان میں 5 اعشاریہ نو شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد ہلاک، 200 سے زیادہ زخمی
ویب ڈیسک — پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع ہرنائی سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جب کہ مکانات گرنے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) نے رپورٹ کیا کہ زلزلہ کوۂ پیما مرکز مزید پڑھیں