پشاور — خیبر پختونخوا کے آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے چترال کے ایک گاؤں میں کھدائی کے دوران تین ہزار برس قدیم قبریں دریافت کی ہیں۔ ان قبروں میں ہڈیوں کے علاوہ مٹی، لوہے، تانبے کے برتن اور دیگر نوادرات بھی موجود ہیں۔ ہزارہ یونیورسٹی کے شعبہ آثار قدیمہ کے اسسٹنٹ پروفیسر عبدالحمید خان کا مزید پڑھیں
زمرہ:
سوات میں سیاحت اور ٹراؤٹ مچھلی کا کاروبار مشکلات کا شکار کیوں؟
No media source currently available
مرسیڈیز کے ڈرائیور لیوس ہملٹن نے فارمولا ون میں کے تیز ترین ڈرائیور
مرسیڈیز کے ڈرائیور لیوس ہملٹن نے فارمولا ون رولیکس ترکی گرینڈ پری کے دوسرے وارم اپ مرحلے میں استنبول پارک میں تیز ترین ڈرائیور کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ مرسڈیز کے برطانوی ڈرائیور لیوس ہیملٹن نے دوسرے وارم اپ لیپس میں بہترین اسکور کیا ، جس میں 1 گھنٹہ لگا اور انٹرسٹی استنبول پارک مزید پڑھیں
شہید کانسٹیبل کی بیٹی سکول کے پہلے دن سرکاری پروٹوکول کیساتھ روانہ
شہید کانسٹیبل عمران کی صاحبزادی کو گزشتہ روز سرکاری پروٹوکول کے ذریعے سکول بھیجا گیا۔ 4 سالہ معصوم بچی عروہ پہلے دن والد کیساتھ سکول جانا چاہتی تھی، ایس پی کینٹ سرپرست بن کر ساتھ گئے۔ ایس پی کینٹ عیسیٰ سکھیرا نے اس موقع پر شہید کی بیٹی کو گلدشتہ اور سکول بیگ بھی دیا۔ مزید پڑھیں
ریسٹورنٹ میں ہنگامہ کرنے والی خاتون کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا
کراچی کے ایک ریسٹورنٹ میں ہنگامہ کرنے والی خاتون کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج چند روز قبل میڈیا پر آئی تھی۔ صارفین خاتون کے رویے پر اسے خوب لتاڑ رہے ہیں۔ یہ خاتون ریسٹورنٹ میں بغیر ماسک کے پہنچیں تو وہاں مزید پڑھیں
حضرت محمدﷺ کی شفاعت
@2021 – All Right Reserved. Designed
رسول اکرم ﷺ کی سیرت طیبہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
‘صدر، وزیراعظم اور وزرا ٹی ٹی پی کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں’ ورثا اے پی ایس کا احتجاج
آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور میں ہونے والے حملے میں جاں بحق ہونے والے طلبا کے والدین نے وفاقی حکومت کی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو مجوزہ ایمنسٹی اور معافی دینے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر دہشت گردوں کو ایمنسٹی دی گئی تو وہ احتجاج مزید پڑھیں
انجرڈ صہیب مقصود کی جگہ شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا
قومی کرکٹر صہیب مقصود ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ سے باہر ہوگئے اور ان کی جگہ آل راؤنڈ شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ صہیب مقصود نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی ورلڈکپ میں شرکت پر سوالیہ نشان تھا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
وعدوں کی پاسداری کے لیے طالبان کو جوابدہ ٹھہرانا ضروری ہے، شرمن
اسلام آباد — امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو وعدوں کی پاسداری کے لیے جواب دہ ٹھہرانا ضروری ہے۔ پاکستانی عہدیداروں سے ملاقات کے بعد ایک وڈیو بیان میں امریکی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ایک ایسا مستحکم اور شراکت داری پر مبنی افغانستان سب کے مزید پڑھیں