کراچی میں رکشا ڈرائیور نے بدفعلی کیلیے 5 بچوں کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی

 کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں رکشا ڈرائیور نے بدفعلی کیلیے 5 بچوں کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک شخص 5 بچوں کو 2 الگ الگ رکشوں پر لے جارہا تھا، بار بار اترنے کی جگہ تبدیل کرنے پر ایک رکشا ڈرائیور کو شک ہوا، اس نے مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ، طیارے کی بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ

 کراچی: پیرس سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز میں سوار ایک مسافر کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث طیارے کو بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی۔ ترجمان پی آئی آئی عبداللہ خان کے مطابق پی آئی اے کی چارٹر پرواز پی کے 9750 پیرس سے اسلام آباد آرہی تھی کہ طیارے مزید پڑھیں

پنجاب میں سرکاری گندم اجراء کا تنازع حل، کابینہ نے پالیسی میں ترامیم منظور کرلیں

پنجاب کابینہ نے سرکاری گندم کے اجرا سے متعلق پالیسی میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد فلور ملز اور صوبائی حکومت کے درمیان تنازع حل ہوگیا ہے۔ ایکسپریس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سربراہی میں صوبائی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے سرکاری گندم کے اجرا سے متعلق مزید پڑھیں

جارحیت کی ہلکی سی بھی شکایت رپورٹ کریں: بینک آف پنجاب کا فیصل آباد برانچ میں قتل پر سٹاف کو خط

بینک آف پنجاب کی فیصل آباد میں واقع ایک برانچ پر 7 اکتوبر 2021 کو ایک اندوہناک واقعہ سامنے آیا جب منصور علی نامی برانچ مینیجر نے کسٹمر سیلز آپریٹو کی پوسٹ پر تعینات ایک خاتون بینکر عالیہ جاوید کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کیا جا چکا مزید پڑھیں

ن لیگ کی سیاست کو بڑے میاں صاحب اور ان کی بیٹی نے دفن کردیا، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف پارٹی کے اندر ہونے والی نا انصافیوں کا غصہ غیر آئینی اور غیر جمہوری مطالبات کرکے نہ نکالیں، مولانا اپنی سیاسی انا کی تسکین کے لیے جمہوری نظام سے نہ کھیلیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطا بق چوہدری فواد حسین نے شہباز شریف اور مولانا مزید پڑھیں

سہراب گوٹھ سے منشیات کے 2 اسمگلرگرفتار؛ 9 کروڑ روپے کی آئس اورہیروئن برآمد 

 کراچی: سہراب گوٹھ پولیس نے سپرہائی وے سے منشیات کے دو اسمگلروں کو گرفتار کرکے تقریباً 9 کروڑ روپے مالیت کی آئس اور ہیروئن برآمد کرلی، موقع سے آئس کا مین اسمگلر ساتھی سمیت فرار ہوگیا گرفتار ملزمان کئی برس سے کوئٹہ سے منشیات کراچی لاکر فروخت کرتے تھے۔ ایس ایس پی ایسٹ قمر رضا جسکانی مزید پڑھیں

سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات انتقال کرگئے

سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان طویل علالت کے بعد وفات پاگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سردار سکندر حیات 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے سابق صد و وزیراعظم آزاد مزید پڑھیں

امریکہ کے پاکستان کے ساتھ ’دیرینہ تعلقات‘ استوار ہیں، نائب امریکی وزیر خارجہ

پاکستان کا دورہ کرنے والی امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن  کا کہنا  ہے کہ امریکہ کے پاکستان کے ساتھ ’دیرینہ تعلقات‘ استوار ہیں ، جس میں وسیع تر مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے پاکستان آنے سے قبل بھارت میں کہا تھا کہ وہ ’مخصوص اور محدود‘ مقصد کے تحت  اسلام آباد مزید پڑھیں

شمالی عراق میں تین دہشت گرد جہنم واصل

شمالی عراق  میں PKKکے تین دہشت گردوں کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ ترک وزارت ِ دفاع  نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  شمالی عراق کے علاقے آواشین میں تعین کردہ  دہشت گرد تنظیم   PKK کے تین کارندوں کو فضائی کاروائی کرتے ہوئے    بے بس کر دیا گیا ہے۔ بیان میں  کہا گیا ہے مزید پڑھیں

لبنان میں بدترین لوڈشیڈنگ، پورا ملک تاریکی میں ڈوب گیا، بجلی کئی دن تک نہ آنے کا خدشہ

لبنان میں بدترین لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پورے ملک پر تاریکی چھائی ہوئی ہے۔ ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے ملک کے پاور پلانٹس بند ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے آئندہ کئی روز تک بجلی نہ آنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ لبنان کو بدترین معاشی بحران کا مزید پڑھیں