امریکہ میں 2019 کے مقابلے میں گزشتہ سال قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا ۔ امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی رپورٹ کے مطابق ،امریکہ میں 2019 کے مقابلے 2020میں قتل کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا ۔ ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ امریکہ میں گزشتہ سال 21 ہزار 500 قتل ہوئے ۔ ایف مزید پڑھیں
زمرہ:
یورپی یونین: ہم سعودی عرب میں اصلاحات کا خیر مقدم کرتے ہیں
یورپی یونین نے سعودی عرب میں کی جانے والی اصلاحات پر ممنونیت کا اور بعض حقوق اور آزادیوں کے معاملے میں اندیشوں کا اظہار کیا ہے۔ یورپی یونین شعبہ امور خارجہ سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق کل یورپی یونین اور سعودی عرب کے درمیان پہلا انسانی حقوق ڈائیلاگ اجلاس منعقد ہوا۔ یورپی یونین مزید پڑھیں
’سب کو بتانا مرشد آئے تھے‘، حوالات کی ہوا کھاکر بھی ملزم عثمان مرزا کے تیور نہ بدلے
اسلام آباد جوڑا تشدد و ہراساں کیس کے مرکزی ملزم عثمان مرزا کے جیل کی ہوا کھانے کے بعد بھی تیور نہ بدلے۔ عدالت میں پیشی کے لیے آنے والے عثمان مرزا کا مزاج آج بھی اوباشوں والا ہی ہے، عدالت آمد پر میڈیا والوں کو دیکھ کرکہا کہ ’مرشد آئے تھے، سب کو بتانا مزید پڑھیں
پاکستان میں 12 سال کی عمر کے بچوں کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اجلاس میں 12 سال اور اس سے زیادہ عمر کے افراد کی ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے بتایا کہ سکولوں میں ویکسی نیشن کے لیے خصوصی مزید پڑھیں
سرکاری ملازمتوں میں اقلیتوں کی 30 ہزار نشستیں خالی، چیف جسٹس شدید برہم
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سرکاری ملازمتوں میں اقلیتوں کی 30 ہزار خالی نشستوں پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ا متعلقہ اتھارٹیز اس اہم معاملے پر جلد اقدامات کرکے رپورٹ پیش کریں۔ چیف جسٹس نے یہ ریمارکس رحیم یار خان مندر حملے سے متعلق ازخود نوٹس کیس مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کا تدبر جیت گیا، نواز شریف کا بڑا یوٹرن، مفاہمت کا عندیہ
مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کے آج کے بیان سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے مجموعی تدبر کی جیت ہوئی ہے، نواز شریف اور مریم نواز دونوں کو اس کے سامنے جھکنا پڑا،یہ فہم وفراست اور پارٹی کی جیت ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر مزید پڑھیں
سید الشہداء کی ذات تمام انسانوں کے لئے نمونہ عمل ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
سویڈن میں ایک عمارت میں زور دار دھماکہ
سوئس شہر گوتھے بورگ میں رونما ہونے والے دھماکے سے 16 افراد زخمی ہوگئے۔ گوتھے برگ شہر میں تا حال قطعی معلومات موجود نہ ہونے والا ایک دھماکہ ہوا۔ سویڈش ٹیلی ویژن ایس ٹی وی کی خبر کے مطابق پولیس ترجمان مارٹن ہال برگ کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ مقامی وقت کے مطابق صبح مزید پڑھیں
اربعین واک: انسانیت اور امن کا مظہر: شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
یونان کے جزیرے کریٹ میں 5 شدت کا زلزلے کے جھتکے
یونان کے جزیرے کریٹ میں 5 شدت کا زلزلہ آیاہے ۔ ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ پریذیڈنسی (AFAD) کی ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق ، یونان کے جزیرے کریٹ پر ترکی کے مقامی وقت کے مطابق 07:48پر 5 کی شدت کا زلزلے کے جھتکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ زمین سے تقریبا 35 کلومیٹر مزید پڑھیں