انگلش آل راؤنڈر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویب ڈیسک —  انگلیںڈ کے اسپن آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنے کریئر میں 64 ٹیسٹ میچز میں انگلش ٹیم کی نمائندگی کی۔ پیر کو اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے معین علی نے کہا کہ وہ اب 34 برس کے ہو گئے ہیں مزید پڑھیں

افغانستان کی صورت حال،ترک کونسل کا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

 افغانستان  سے متعلق سفارتی سرگرمیاں ترکی میں جاری ہیں۔  ترک کونسل کے وزرائے خارجہ کا اجلاس  ترکی میں ہوگا۔  ترک امور خارجہ کے مطابق، افغانستان کے بارے میں ترک کونسل کے وزرائے خارجہ کا اجلاس  وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  کی دعوت پر کل استنبول میں ہوگا۔ اجلاس میں افغانستان کی موجودہ صورت حال پر غور کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم آج کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم ایک روزہ دورے کے دوران کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان سے پارٹی رہنما اور ارکان اسمبلی بھی ملاقاتیں کریں گے۔ دورہ کراچی کے دوران وزیر اعظم مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن) میں قیادت کے جھگڑے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

 راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر قیادت نے آپس کے جھگڑے ختم نہیں کیے تو پھرہم  کبھی کام یاب نہیں ہو سکیں گے۔موجودہ حکومت کسی بھی وقت ختم ہوسکتی ہے، لیکن ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد قائم کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے راولپنڈی میں مسلم لیگ مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی سے خطاب؛ وزیر اعظم نے دنیا کے سارے سربراہان کو پیچھے چھوڑ دیا

 کراچی: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے وزیر اعظم عمران خان کے خطاب کو اجلاس میں شریک سربراہان مملکت کی تقاریر میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے خطاب کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ اقوام متحدہ کے آفیشل یوٹیوب پیچ پر اپ لوڈ ہونے والی وزیر اعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں مزید پڑھیں

دل کی بیماریاں اموات کی بڑی وجہ بن گئیں

 کراچی:  دل کی بیماریاں پاکستان سمیت دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجہ بن چکی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دل کے دورے،کارڈک اریسٹ اور دل کی دیگر بیماریوں کی وجہ سے اموات میں خطرناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ماہرین طب نے ان خیالات کااظہار پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ،چار فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ہاریٹز اخبار کے مطابق، مقبوضہ مغربی کنارے پر جنین اور یروشلم کے نزدیک اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ ان جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں پر فائرنگ کی گئی جبکہ فلسطینی مظاہرین کی مزید پڑھیں

فلسطینی اسرائیلی قوتوں کے خلاف مزاحمت کےلیے تیار ہو جائیں:حماس

 مقبوضہ مغربی کنارے میں چار فلسطینیوں کی شہادت کے بعد حماس نے اسرائیلی قوتوں کے خلاف مزاحمت کا مطالبہ کر دیا ہے۔  رم اللہ اور جینین نامی شہروں میں اسرائیلی قوتوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہوئی جھڑپوں میں چار فلسطینی شہید ہو گئے تھے جس پر حماس نے ایک تحریری بیان جاری کیا ہے۔ اس بیان مزید پڑھیں