اسلام آباد میں ریپ اور تشدد کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مرکزی ملزم عثمان مرزا اور اس کے ساتھیوں نے مجھے سیکس پر مجبور کیا، اس دوران ویڈیو بنائی جاتی رہی۔ یاد رہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں مرکزی ملزم عثمان مرزا نے اپنے مزید پڑھیں
زمرہ:
آئی فون 13 سیریز کو دنیا کے بیشتر ممالک میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا
آئی فون 13 کو دنیا کے مختلف ممالک میں 24 ستمبر سے فروخت کے لیے پیش کردیا گیا اور ہزاروں افراد اس موقع پر مختلف شہروں کے ایپل اسٹورز کے سامنے قطاروں میں کھڑے نظر آئے۔ سنگاپور سے لے کر نیویار تک، ہر جگہ سیکڑوں افراد قطاروں میں کھڑے اس فون کو خریدنے میں سبقت مزید پڑھیں
فلسطینی شہر نابلس میں احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین بمقابلہ آسٹریلیا بحریہ طاقت: کون زیادہ مضبوط ہے؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
27 ستمبر سے کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خطرہ
کراچی: محکمہ موسمیات نے 27 ستمبر سے شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی ہے۔ ماہرین موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں موجود ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر کے سمندری طوفان میں تبدیل ہونا شروع ہو گیا ہے، جس کے باعث وسطی بھارت اور گجرات مزید پڑھیں
افغانستان میں امن قائم کرنا تمام ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے، جنرل ندیم رضا
اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن قائم کرنا تمام ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ جنرل ندیم رضا نے روس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی اعلیٰ عسکری قیادت کے ہمراہ ایس سی او ممالک کی انسدادِ دہشت گردی مزید پڑھیں
بلوچستان میں حق مانگنے والے طلبا پر تشدد اور گرفتاری سفاکی ہے، مریم نواز
لاہور: مریم نواز کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں حق مانگنے والے طلبا پر تشدد اور ان کی گرفتاری سفاکی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان ميں بھیک نہیں اپنا حق مانگنے والے طلبا کی بات سننے اور سمجھنے کے بجائے مزید پڑھیں
بلوچستان میں پلازما سیپریشن كارڈ كے ذریعے ہیپا ٹائٹس ٹیسٹ كرنے كا منصوبہ شروع
کوئٹہ: ملك كی تاریخ میں پہلی بار پلازما سیپریشن كارڈ كے ذریعے ہیپا ٹائٹس سی كے ٹیسٹ بلوچستان سے شروع كرنے كا منصوبہ تیار، عملے كی تربیت شروع كر دی گئی، پہلے مرحلے میں پی ایس سی كے ذریعے 3ماہ تک جیلوں میں ٹیسٹنگ كا آغاز كیا جائے گا۔ بلوچستان حكومت نے صوبے میں جدید پلازما سیپریشن مزید پڑھیں
چترال میں پہلی بار خاتون پولیس افسر بطور ایس ایچ او تعینات
پشاور — ’پولیس میں بھرتی ہونے کے بعد تربیت نے مجھ میں نہ صرف ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کا حوصلہ پیدا کیا بلکہ اس تربیت نے خود اعتمادی کو بھی بڑھایا ہے۔‘ یہ الفاظ خیبر پختونخوا کے شمالی پہاڑی ضلعے چترال سے تعلق رکھنے والی دلشاد پری کے ہیں جنہیں حال ہی مزید پڑھیں
چین کے افغانستان کی مدد کے مقاصد اور مفادات کیا ہیں؟
No media source currently available