ترکی: ہم روہینگیا مسلمانوں کو بے یار ومددگار نہیں چھوڑیں گے

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولونے کہا ہے کہ ہم روہینگیا مسلمانوں کو ہرگز بے یارومددگار نہیں چھوڑیں گے۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کے 76 ویں جنرل کمیٹی مذاکرات کے دائرہ کار میں ترکی اور بنگلہ دیش نے روہینگیا مسلمانوں کی حالتِ زار سے متعلق اعلیٰ سطحی آن لائن اجلاس کا مزید پڑھیں

ایران کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کروانے کی حمایت کریں گے: شاہ سلمان

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہنا ہےکہ سعودی عرب ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کی کوششوں کی حمایت کرے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ریکارڈ شدہ تقریر میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ سعودی عرب ایسی تمام کوششوں کی حمایت کرے گا جو ایران کو مزید پڑھیں

درجنوں ڈولفن مچھلیاں غلط روایات کی بھِنٹ چڑھ گئیں

ڈنمارک میں ہر سال منعقد ہونے والے گرینڈ اے ڈراپ میلے میں ڈیڑھ ہزار وہیل مچھلیوں کے بعد اب  تریپن ڈالفنز مار دی گئیں۔ ڈنمارک کے نیم خود مختار علاقے جزائر فیرو میں ہر سال  منعقد ہوئے گرینڈاے ڈرپ نامی میلے میں  ڈیڑھ ہزار وہیل اور تریپن ڈولفن مچھلیاں ہلاک کر دی گئیں۔ بتایا گیا مزید پڑھیں

توشہ خانہ سے تحائف حاصل کرنیوالے خوش قسمت کون؟ راز سرکاری فائلوں میں دفن

  عمران خان جب حزب اختلاف میں تھے تو وہ حکمرانوں کی جانب سے کم قیمت پر توشہ خانہ سے تحائف حاصل کرنے کو تنقید کا نشانہ بنایا کرتے تھے مگر اب وہ کون خوش قسمت ہیں جو ان تحائف کے حقدار قرار پائے؟ یہ راز ابھی تک ان سرکاری فائلوں میں دفن ہے جسے مزید پڑھیں

‘(ن) لیگ نے ایکسٹینشن معاملے میں سہولت کاری کی، مریم نواز کو تسلیم کرنا پڑے گا’

مرتضیٰ سولنگی نے مریم نواز کے حالیہ بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایکسٹینشن کے معاملے میں شریک تھیں یا نہیں، یہ فیصلہ ان کی پارٹی کا تھا، چاہے وہ غلط ہی تھا، انھیں بہرحال اس بات کو تسلیم کرنا پڑے گا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں مزید پڑھیں

کراچی میں موسلادھار بارش سے متعدد علاقے زیر آب، کئی گھنٹے تک ٹریفک جام

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی جس کے نتیجے میں اہم شاہراہیں زیر آب آگئیں اور شام کو دفاتر اور اپنی ملازمتوں سے گھروں کو جانے والے کئی گھنٹے ٹریفک جام میں پھنسے رہے۔ کراچی کے علاقوں ملیر، شاہ فیصل کالونی، گلستان جوہر، لانڈھی، کورنگی، ناظم آباد سمیت مزید پڑھیں

اگر ہمارے بچوں کے قاتل طالبان کو معافی دوگے تو بم گرا کر ہمیں بھی ختم کردو، ورثا شہدائے اے پی ایس

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کو عام معافی کی پیشکش پر شہدائے آرمی پبلک سکول پشاور کے والدین نے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ نے ہمارے بچوں کے قاتل طالبان کو معافی دینی ہے مزید پڑھیں