امریکہ میں ہیٹی کے مہاجرین پر کوڑے برساتے ہوئے انہیں پسپا کرنے کی کوشش

ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نےہیٹی  کے تارکین وطن کو روکنے کے لیے دریائے ریو گرانڈے میں امریکی ماونٹڈ گارڈز کی وائپلش مداخلت پر رد عمل ظاہر کیا۔ ایچ آر ڈبلیو کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا کہ 19 ستمبر کو متحدہ امریکہ نے میکسیکو کی سرحد پر دریائے ریو گرانڈے میں مزید پڑھیں

پاکستانی صحافی ندیم فاروق پراچہ کا ارنب گوسوامی کے پروگرام میں شرکت سے انکار

پاکستان کے معروف صحافی ندیم فاروق پراچہ نے انڈین اینکر ارنب گوسوامی کو پاگل آدمی قرار دیتے ہوئے ان کے پروگرام میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے انڈین چینل کے نمائندے کو دوٹوک الفاظ میں کہا کہ دوبارہ ان سے رابطہ نہ کیا جائے۔ صحافی ندیم فاروق پراچہ نے اپنی ٹویٹ میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں دوران سماعت شراب کی بوتلوں کا تذکرہ

 کراچی: سپریم کورٹ نے رفاعی پلاٹس پر قائم ضیا الدین اور ساؤتھ سٹی اسپتال سے متعلق کیس میں رفاعی پلاٹس کا کمرشل استعمال کرنے پر ایڈوکیٹ جنرل سندھ، اسپتالوں کی انتظامیہ، ڈی جی کے ڈی اے، کمشنر کراچی و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے فریقین سے جامع جواب طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں مزید پڑھیں

چترال میں پہلی خاتون ایس ایچ او تعینات

 پشاور: خیبرپختون خوا کے ضلع چترال میں پہلی بار خاتون ایس ایچ او کو تعینات کردیا گیا۔ دلشاد پری کو تھانہ شغور میں بطور تعیناتی کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس پر انہوں نے بطور ایس ایچ او چارج سنبھال لیا، دلشاد پری نے تھانے میں حوالات، سیکیورٹی پوائنٹس سمیت مختلف شعبہ جات کا جائزہ مزید پڑھیں

میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات؛ ”اسسمنٹ پالیسی“ کے اہم نکات سامنے آگئے

 کراچی: میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2021کے نتائج کے اجراءکے سلسلے میں ”اسسمنٹ پالیسی “کے اہم نکات سامنے آگئے ہیں جس میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ میٹرک اورانٹرکی سطح پر امیدواروں کو5فیصد اضافی مارکس تمام مضامین کی مجموعی ”پرسینٹیج“پرنہیں دیے جائیں گے بلکہ یہ اضافی مارکس محض اختیاری مضامین میں حاصل کردہ مزید پڑھیں

انٹر بورڈ میں نوکری کا جھانسہ دیکر لوٹنے والا گروہ گرفتار

 کراچی:  اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں سرکاری نوکریوں کا جھانسہ دے کر شہریوں کی رقم ہڑپ کرنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔ شاہراہ نور جہاں پولیس نے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میں کارروائی کرتے ہوئے بورڈ آفس میں جعلی نوکریاں دلوانے والے گروہ کی خاتون سرغنہ نگار نفیس کو اس کے2 ساتھیوں علی خان اور مزید پڑھیں