@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
اسرائیل کے ساتھ تنازع کا واحد حل خودمختار اور جمہوری فلسطین کا قیام ہے، جوبائیڈن
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان سمیت انٹرنیٹ کی آزادی کو پوری دنیا میں ایک سنگین چیلنج کا سامنا ہے، رپورٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ترکی:158 تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے گئے
ترک ضلع آئیدن کے قصبوں قوش اداسی اور دیدیم کے قریب کھلے سمندر میں 158 غیر قانونی تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ترک ساحلی محافظوں کو اطلاع ملی کہ بعض تارکین وطن قوش اداسی اور دیدیم کے قریب ربڑ کی کشتیوں کے ذریعے یورپ جانے کی کوششوں میں مزید پڑھیں
امریکا نئی سرد جنگ یا تقسیم شدہ دنیا کا خواہاں نہیں ہے، امریکی صدر جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا نئی سرد جنگ یا تقسیم شدہ دنیا کا خواہاں نہیں ہے۔ تاہم امریکا بھرپور طریقے سے ‘اپنے اور اپنے اتحادیوں کے مفادات کا دفاع کرے گا’ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے پہلے خطاب میں بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تنازع کا واحد مزید پڑھیں
کراچی سر تا پاؤں پورا گندا ہو چکا ہے’شیم آن سندھ حکومت’، چیف جسٹس سندھ حکومت پر برہم
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے حکومت سندھ کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سر سے پاؤں تک پورا کراچی گندا ہے، سڑکیں ٹوٹی ہوئی اور بجلی کے تار لٹک رہے ہیں, شیم آن سندھ حکومت۔ شہر قائد میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ مزید پڑھیں
دورہ پاکستان ترک کرنے کا فیصلہ ای سی بی کا ہے برطانوی حکومت کا نہیں، کرسچن ٹرنر
اسلام آباد: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ بورڈز (ای سی بی) کی جانب سے پاکستان میں شیڈول سیریز منسوخ کرنے پر پاکستان نے قانونی کارروائی کرنے کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد برطانوی حکومت نے انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے اقدام سے دوری اختیار کرتے ہوئے اسے بورڈ کا ’ذاتی‘ فیصلہ قرار دے مزید پڑھیں
امریکہ: ہیٹی کے مہاجرین سے مبینہ بدسلوکی، کاملا ہیرس کی مذمت
ویب ڈیسک — امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں نے میکسیکو کی سرحد سے امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ہیٹی کے مہاجرین سے سرحدی محافظوں کی جانب سے کیے گئے ناروا سلوک کی مذمت کی ہے۔ نائب صدر اور دیگر حکام کی طرف سے یہ ردِعمل بارڈر پیٹرول مزید پڑھیں
افغانستان میں مذہبی حکومت کیسی ہو سکتی ہے؟
No media source currently available
یورپی یونین کی امیگریشن،اسلاموفوبیا اورمشرقی بحیرہ روم سےمتعلق پالیسیاں تضاد کا شکارہیں: شَن توپ
ترکی کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ نے یورپی یونین کی ا میگریشن کے مسئلے ، اسلاموفوبیا اور مشرقی بحیرہ روم کو متضاد ، غیر حقیقت پسندانہ اور غیر جانبداری سے دور پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسپین کا دورہ کرنے والے مصطفیٰ شن توپ نے دارالحکومت میڈرڈ میں ترکی مزید پڑھیں