طالبان نے اقوام متحدہ میں عالمی رہنماؤں سے بات چیت کے لیے اپنا سفیرمقررکرنے کی خواہش کا اظہارکیا ہے۔ اقوام متحدہ میں عالمی رہنماؤں سے رابطے کے لیے طالبان نے دوحہ میں مقیم اپنے ترجمان سہیل شاہین کوسفیرمقررکرنے کے خواہش کا اظہارکیا ہے۔ اس سلسلے میں افغان طالبان کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں
زمرہ:
ترقی یافتہ ممالک اپنے موسمیاتی عزائم کو آگے بڑھانے میں سبقت لیں: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے زور دیا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک اپنے موسمیاتی عزائم کو آگے بڑھانے میں سبقت لیں اور یہ کاربن گیسز کے اخراج میں کمی اور ترقی پذیر ممالک کو فنڈز کی فراہمی میں اضافے سے متعلق ہونے چاہئیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پرموسمیاتی تبدیلی پر حکومتی مزید پڑھیں
’افغانستان میں طالبان کی کامیابی سے پاکستان میں انتہا پسند سر اٹھا سکتے ہیں‘
اسلام آباد — پاکستان میں بعض عناصر افغانستان میں آنے والی حالیہ تبدیلی کو خوش آئند قرار دے رہے ہیں۔ مبصرین کے مطابق وہ پاکستان میں بھی ایسی ہی تبدیلی کی خواہش رکھتے ہیں۔ اسلام آباد کی مشہور لال مسجد اور مدرسے جامعہ حفصہ کی عمارت پر جھنڈے لہرا کر طالبان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی مزید پڑھیں
سوڈان : حکومت پر حملہ
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں فوجیوں کے ایک گروپ نے بعض فوجی گاڑیوں پر قبضے کے بعد حکومت پر حملے کی ناکام کوشش کی ہے۔ سوڈان کے سرکاری ٹیلی ویژن اور ریڈیو چینلوں نے لائیو نشریات کو روک کر عوام سے حملے کے خلاف ردعمل پیش کرنے کی اپیل کی ہے۔ ملک کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے مزید پڑھیں
نومبر سے سفری پابندیاں ختم کر دی جائیں گی:وائٹ ہاوس
امریکہ نے نومبر سے ویکسین شدہ افراد پر سے تمام سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے انسداد کورونا کے عہدیدار جیف زینٹس نے کہا ہے کہ مکمل ویکسین والے مسافر نومبر سے امریکہ میں داخل ہوسکیں گے۔ عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ گزشتہ سال سے سفری پابندی کے شکار ملکوں سے غیر امریکی مزید پڑھیں
پولینڈ 5 لاکھ یورو جرمانہ ادا کرے گا:یورپی عدالت
یورپی یونین کی عدالت نے جرمنی اور چیک جمہوریہ کی سرحد کے قریب کتھئی کوئلے کی کان کنی بدستور جاری رکھنے پر پولینڈ کو بھاری جرمانے کا فیصلہ سنایا ہے۔ پولش حکومت کی جانب سے ماضی میں یورپی عدالت کے فیصلے کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے اب اسے یومیہ پانچ لاکھ یورو کا مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے منسوخ ہونے کی وجہ ایبسلوٹلی ناٹ ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے کینسل ہونے کی وجہ ایبسلوٹلی ناٹ ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے کینسل ہونے کی وجہ ایبسلوٹلی ناٹ ہے، اگر پاکستان مزید پڑھیں
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں تھا، برطانوی ہائی کمشنر
اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا کہنا ہے کہ میں خود پاکستان میں آزادانہ گھومتا ہوں اور اگر سیکیورٹی خدشات ہوتے تو میں سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کرتا۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ایکسپریس نیوزسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر سیکیورٹی خدشات ہوتے تو میں سیکیورٹی ایڈوائزری جاری کرتا، سیکیورٹی کے حوالے مزید پڑھیں
پاکستان اکیلےافغان حکومت کوتسلیم کرنے کا فیصلہ نہیں کرے گا، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اکیلے افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ نہیں کرے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغان خواتین مضبوط ہیں انہیں وقت دینا ہوگا، افغان خواتین طالبان سے حقوق حاصل کرنےمیں کامیاب ہوجائیں گی، طالبان نے کہا مزید پڑھیں
راولپنڈی میں ملازمت کا جھانسہ دے کرخاتون سے زیادتی
راولپنڈی: تھانہ کورس کے علاقے میں شادی شدہ خاتون کو ملازمت کاجھانسہ دے کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹاؤن شپ لاہورکی رہائشی خاتون نے آصف نامی شخص پر ملازمت کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے پر ایف آئی آر درج کروادی ہے۔ مدعیہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مزید پڑھیں